آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا بڑے جلسہ عام سے خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب ایکٹ جو میری حکومت میں بنا تھا اسے بہتر کرکے آزادکشمیر میں احتسابی عمل شروع ہو گا ہم چاہتے ہیں کہ اقتدار نچلی سطح تک منتقل ہو،اقتدار نوجوانوں، خواتین، […]

آزاد کشمیر، پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا قیام پی ٹی آئی حکومت کا انقلابی فیصلہ ہے، ارشاد محمود سیکرٹری اطلاعات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے حکومت کی طرف سے پولیس کے محکمہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس میں کی جانے والی اصلاحات کو سراہاتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں وزیراعظم عبدالقیوم […]

آزاد کشمیر، وزیر بلدیات خواجہ فاروق کی وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات کے دوران ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماوں […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ، شاندار استقبال کے بعد چناری بازار میں کارکنوں سے خطاب

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ،ہٹیاں بالا اور چناری سمیت مختلف مقامات پر کارکنان کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا،وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی اور تحریک انصاف کے رہنما سید ذیشان حیدر کی قیادت […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سجادہ نشین سائیں متو بابا کی درگاہ آمد، مزار کے لیے 10 لاکھ روپے،پرائمری سکول کو ہائی کا درجہ دینے، مقامی روڈ کو کشمیر ڈویلپمنٹ پیکیج میں شامل کرنے کا اعلان ۔۔۔۔

جہلم ویلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دورہ جہلم ویلی کے دوران چناری گڑمنڈا میں مشہور روحانی درگاہ حضرت سائیں متو بابا سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سجادہ نشین سائیں متو بابا نے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے کشمیر پر خصوصی نمائندےکی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے OIC سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے و اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایمبیسڈر یوسف محمد صالح الدوبے (Ambassador Yousef Al-Dobeay) کی قیادت میں OIC کے اعلیٰ سطحی وفد کی […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی، دیہی ڈیفنس کمیٹیوں کو از سر نو فعال کرنے سمیت اہم فیصلے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ وزیرا عظم نے اجلاس میں شریک چیف سیکرٹری آزادکشمیر، جنرل آفیسر کمانڈنگ 12ڈویژن مری، بریگیڈ کمانڈر 1اے کے بریگیڈ، انٹیلی جنس […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک بار پھر 3 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 3شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں ایک کا تعلق نیلم اور2کا کوٹلی سے ہے، 4مریض صحتیاب ہوئے او214افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک317505افرادکے کورونا […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر ججز کا جمال فاونڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے آرفن سینٹر کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان کی جمال فاونڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے آرفن […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، پارٹی کارکن نظر انداز نہیں ہوں گے، انہیں جائز مقام دیا جائے گا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم […]

آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر محکمہ اطلاعات کا 55.00 ملین روپے کا منصوبہ ”استحکام ضلعی دفاتر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ“منظور کر لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے مالی سال 2021-22کے چوتھے اجلاس میں محکمہ اطلاعات کا 55.00 ملین روپے کا منصوبہ ”استحکام ضلعی دفاتر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ“منظور کر لیا گیا۔ اس منصوبہ کے تحت محکمہ اطلاعات کے تما م ضلعی دفاتر […]

close