لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سسٹم کو مضبوط بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سماجی شخصیت حاجی محمد ارشد غازی کی قیادت میں وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے مخلوق خدا کی خدمت کرنا زندگی کا انتہائی اعلی و ارفع مقصد ہے۔لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سسٹم کو مضبوط بنائیں گے۔وزیراعظم […]

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم، رہنما مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کیا

راولپنڈی(پی آئی ڈی) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔     […]

برطانیہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے صدر آزاد کشمیر کی برطانوی سفارتخانے کے پولیٹیکل آفیسر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ برطانیہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانیہ کے پاک، بھارت دونوں ممالک سے یکساں تعلقات ہیں اور وہ ان دونوں ممالک کے ساتھ دولت مشترکہ […]

یوم دفاع، یوم شہدائے پاکستان، مظفرآباد میں جموں و کشمیر مونومنٹ پر پروقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) یوم دفاع و شہدائے پاکستان ملک بھر کی طرح آزادجموں وکشمیر میں بھی عقیدت و احترام سے منایا گیا اور ستمبر1965کے شہداء کو خصوصی خراج عقید ت پیش کیاگیا۔ دارلحکومت مظفرآباد میں جموں وکشمیر مونومنٹ پر ایک پروقار تقریب […]

یوم دفاع و شہدائے پاکستان، انٹر سکولز ملی نغموں کا مقابلہ، جموں و کشمیر لبریشن کمیشن، محکمہ تعلیم سکولز کے تحت مقابلے میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم دفا ع و شہداء پاکستان کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن کمیشن اور محکمہ تعلیم سکولز کے زیر اہتمام انٹرسکولز مقابلہ ملی نغموں کا انعقاد کیا گیا جس میں مظفر آباد بھر سے 17 سکولوں کے طلبا وطالبات نے حصہ […]

یوم دفاع پاکستان، افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی مذمت، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی قیادت میں وفد کا دورہ

لاہور (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیرکی پارلیمانی قیادت نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستانہ کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ کشمیری قوم […]

مظفرآباد کے عاصم حسین اعوان ایران میں ”کریش یس اینڈ فرینڈ شپ“ میں تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب، سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر مدحت شہزاد کی طرف سے عاصم حسین کی حوصلہ افزائی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کا اعزاز، مظفرآباد کے علاقے طارق آباد سے تعلق رکھنے والے عاصم حسین اعوان ایران میں ”کریش یس اینڈ فرینڈ شپ“ میں تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب۔ عاصم حسین اعوان نے اگست 2023میں زیدان ایران میں منعقد ہونے والے ”کریش […]

یوم دفاع پاکستان، شہداء سے اظہار یکجہتی، 9 مئی کے واقعات کی مذمت، آزاد کشمیر اسمبلی کا وفد سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں لاہور روانہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی مذمت کیلٸے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا نماٸندہ وفد لاہور کے دو روزہ دورے پر روانہ […]

احتجاج صارفین کا حق ہے، اگر وہ بجلی استعمال نہیں کرتے تو بل نہ دیں اگر وہ استعمال کرینگے تو بل دینگے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پرامن احتجاج ہوا ،پونچھ ڈویژن میں بھی پرامن احتجاج ہوا ۔بجلی کے بلوں پر احتجاج صارفین کا حق ہے کہ اگر وہ بجلی استعمال نہیں کرتے تو […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی سابق جج لاہور ہائی کورٹ علی نواز چوہان کی نماز جنازہ میں شرکت

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق جج لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس (ر) علی نواز چوہان کی نماز جنازہ میں شرکت، نماز جنازہ کے بعدچیف جسٹس آزاد کشمیر نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا- چیف جسٹس […]

مظفر آباد، گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی، قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شدید بارش کے باعث پھسل کر گاڑی دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق گاڑی دریا میں گرنے کا واقعہ گزشتہ رات […]

close