آزاد جموں و کشمیر میں خواتین پر تشدد کے خلاف مہم کا آغاز، خواتین پر تشدد کے خلاف عوامی سطح پر شعور بیدار کیا جائے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر میں خواتین پر تشدد کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا۔ محکمہ ترقی نسواں آزادکشمیر کے زیر اہتمام اسلامک ریلیف ، یو این ڈی پی اور سٹیٹ وویمن کمیشن کے اشتراک سے خواتین پر تشدد کے خلاف […]

آزادکشمیر ،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کیڈی جی انفارمیشن راجہ اظہر اقبال کی بھانجی کے انتقال پر تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی وزیر خوراک علی شان سونی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے دعا کی […]

آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ملاقات کی۔انہوں نے سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی […]

پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی گورننگ باڈی کی ایک نشست پر کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت نہ لے سکا، سیکرٹری اطلاعات کا دوبارہ پولنگ کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی گوررنگ باڈی کے ایک نشست کےلیے الیکشن میں نیلم، مظفرآباد، باغ،میرپور اور راولپنڈی /اسلام آباد کی ایک نشست پرمطلوبہ 51فیصد ٹوٹل ووٹ حاصل نہ کرنے کی وجہ سےچیف الیکشن کمشنر /سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد نے […]

آزاد کشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے گی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ سے صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

باغ ( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے گی اور باغ میں ہائی کورٹ کا بینچ دینے کے لیے میں چیف جسٹس […]

ویمن یونیورسٹی باغ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، تیسرے کانووکیشن سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

باغ ( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہماری تمام یونیورسٹیز بڑی محنت سے کام کر رہی ہیں اور ان کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے انہیں ہر طرح […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی ملاقات

مظفرآباد( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ […]

آزاد کشمیر کو فلاحی ریاست بنانے کے لئے اربوں کے منصوبے لگانے جا رہے ہیں، پیر سید اکرم حسین شاہ بخاری بادشاہ کے عرس کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

کوٹلی تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم ازادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اللہ تعالی نے ریاست مدینہ کے بعد پاکستان کودوسری اسلامی نظریاتی ریاست بنایا ہے،اسے ایٹمی ملک بنایا اب دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی تتہ پانی میں کھلی کچہری،شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کی ہدایت جاری

کوٹلی ،تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ہر ہفتے کھلی کچہری لگانے کے تسلسل میں جمعرات کے روز تتہ پانی کے مقام پر عوام علاقہ سے ملاقات کی،ان کے مسائل سنے اور ان کے حل […]

محتسب آزادجموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم 29نومبر 4دسمبرتک پلندری، راولاکوٹ، عباسپور، حویلی، باغ کا دورہ کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزادجموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم 29نومبر 4دسمبرتک پلندری، راولاکوٹ، عباسپور، حویلی، باغ کا دورہ کریں گے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق محتسب آزادجموں وکشمیر 29نومبر 2021پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس پلندری، 30نومبر2021پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس راولاکوٹ،یکم دسمبر2021 گیسٹ ہاؤس […]

آزاد کشمیر، ڈاکٹروں کی حاضری، سروس ڈیلیوری کی بہتری اور انفراسٹرکچرکی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقداما ت اٹھائے جارہے ہیں، وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہدایت کی ہے کہ ہماری ترجیح اور […]

close