کشمیری اوورسیز کمیونٹی کو ووٹ دینے کے لیے قانون منظور کیاجائے گا، پنیام میں چوہدری ظہور اختر کے استقبالیے سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

چکسواری، میرپو ر (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کاز پر سہ طرفہ مذاکرات ہونے چاہئیں کشمیری کشمیر کاز کے اصل فریق ہیں اس لیے جب بھی پاکستان اور بھارت کے کشمیر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر محترمہ مشعال حسین ملک نے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم سے منگل کے روزجموں وکشمیر ہاؤس میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم شیخ کی قیادت میں وفد نے […]

سینئر آفیسرز ان دی فیلڈ،صحافیوں کے مسائل سننے کے لیے سیکرٹری اطلاعات، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات کا جہلم ویلی کا دورہ

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر کے احکامات کے مطابق چیف سیکرٹری کی نگرانی میں عوامی مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے خصوصی ہفتہ”سینئر آفیسرز ان دا فیلڈ“(Senior Officers in the Field”) کے دوران سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیسو ں پرفریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے زیر کار مقدمات بعنوان اہلیان کوٹ نکہ ناڑہ بنام آزاد حکومت، اہلیان کوٹ گوجراں بنام کمشنر پونچھ ڈویژن اورآزاد حکومت بنام اہلیان میونسپل […]

وزیر جنگلات چوہدری محمد اکمل سرگالہ کا جہلم ویلی کا دو روزہ دورہ، مہتمم جنگلات نے جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر جنگلات چوہدری محمد اکمل سرگالہ کا دو روزہ جہلم ویلی کے دورے کےدوران محکمہ جنگلات کے مختلف منصوبوں کا معائنہ۔ پلہوتر فاریسٹ نرسری اور پرائیوٹ نرسری میں پودا لگایا اور نرسری کا معائنہ کیا۔ مہتمم جنگلات امتیاز اعوان نے جاری […]

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کشمیر کمیونٹی سنٹر، سندھ میں میڈیکل کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں کشمیریوں کیلئے مختص سیٹوں کے […]

قائداعظم کے رہنماء اصول اپنا کر بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر گفتگو

کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح مسلمانوں کے عظیم رہنماء،اولوالعزم شخصیت اور اصول پسند قائد تھے جن کی دلیرانہ قیادت میں قیام پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔کشمیر پاکستان کی شہ […]

آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس، بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ آزادجموں وکشمیر لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 میں ترمیم پر غور

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ آزادجموں وکشمیر لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 میں ترمیم کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی سربراہی میں آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبرالیکشن […]

بلدیاتی حلقہ بندی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، فیصلے کے بعد ہی الیکشن کمیشن مزید کارروائی عمل میں لائے گا، وضاحت کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق حکومت کی جانب سے آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالہ سے سوشل، الیکٹرانک میڈیا پر یہ خبریں شائع ہو رہی ہیں کہ بلدیاتی انتخابات مئی […]

آزادکشمیر ہائی کورٹ مین ججز کی تعیناتی کا ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کی حلف برداری سے خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا ۔وکلاء کے چیمبرز بھی جلد بنوائے جائیں گے اور اُن کے […]

close