عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا وفد آزادکشمیر پہنچ گیا، وفدزراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں جاری فیلڈ سرگرمیوں کاجائزہ لے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا وفد تین روزہ دورے پر آزادکشمیر پہنچ گیا۔ وفد کے دورے کامقصدزراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں محکمہ جات کی جانب سے جاری فیلڈ سرگرمیوں کاجائزہ لینا ہے۔ وفد میں ڈاکٹر افضل، ڈاکٹر شکیل، […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے فنڈز کے حصول کی تفصیل، انتخابات کے دوران اخراجات کے گوشوارے بھی طلب کر لیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 127-Bکی ذیلی دفعہ (1)کے تحت ہر ایک سیاسی جماعت کے لیے لازم ہے کہ وہ عام انتخابات کے بعد الیکشن […]

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید سے چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد کی ملاقات، لنگر پورہ، ٹھوٹھہ سیٹلائیٹ ٹاونز سمیت مظفرآباد شہر کی ڈویلپمنٹ زیر بحث

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید سے چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی کی ملاقات۔وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نے چیئرمین ڈیم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، ملاقات میں لنگر پورہ، ٹھوٹھہ سٹلائیٹ ٹاونز سمیت […]

آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی زیر صدارت آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے مسائل کی یکسوئی کے لئے کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کی زیر صدارت آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی (اے کے این ایس) کے مسائل کی یکسوئی کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اعلی سطحی اجلاس رابطہ دفتر […]

کنول مطلوب کیس، مؤثر پیروی کیلئے بہترین پراسیکیوشن ٹیم بھی تشکیل دی جا رہی ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر کی یقین دہانی

تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ کنول مطلوب کیس میں درندہ صفت ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے، اس کیس کی مؤثر پیروی کیلئے بہترین پراسیکیوشن ٹیم بھی تشکیل دی […]

ایک ایک پائی عوام کی تعمیر و ترقی اور ریاست کی خوشحالی پر خرچ کریں گے، تعلیمی اداروں ،ایڈیشنل عدالت کے افتتاح سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

عباسپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ اقتدار عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ملا ہے، ایک ایک لمحہ اور سرکاری خزانے کی ایک ایک پائی عوام کی تعمیر و ترقی اور ریاست کی خوشحالی […]

حکومت اور حکومتی مشینری عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے، کشمیر فائزر ریسکیو وہیکلز کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کا خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت حکومت کا مشن ہے،جس کیلئے سولہ 16 گھنٹے کام کرتا ہوں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے […]

بھارت نے کسانوں کے حوالے سے قوانین واپس لیے ہیں، امید ہے 5 اگست کے اقدامات بھی واپس لے گے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدرآزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے کسانوں کے حوالے سے قوانین بنائے تو کسانوں کے احتجاج کے بعد وزیر اعظم مودی نے وہ قوانین واپس لے لئے۔اس سے ہمیں […]

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ڈڈیال میں ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈڈیال میں ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور بعد ازاں اُسے سفاکی سے قتل کرنے کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اس وحشیانہ واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان اور چیف جسٹس ہائیکورٹ کی پھر ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر راجہ سعید اکرم اور چیف جسٹس ہائیکورٹ آف آزاد جموں وکشمیر صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں مشترکہ طور […]

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےزیر اہتمام آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادکشمیر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری گفتار حسین، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی راجہ شاہد محمود، اور ڈپٹی کمشنر […]

close