آزاد کشمیر، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پے سکیل ریوائز کیے جائیں گے، ابھی معاملہ عدالت میں ہے، قانون ساز اسمبلی میں وزیر صحت کا جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اجلاس میں وقفہ کے سوالات کے دور ان ممبر اسمبلی میاں عبدالوحید کے سوال پر وزیر صحت نے ایوا ن کو بتایا کہ آزادکشمیر میں متعدد […]

اسماء گڑھی دوپٹہ میں محکمہ زراعت کے فیلڈ معاونین کے ریفریشر کورس کاآغاز

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسماء گڑھی دوپٹہ میں محکمہ زراعت کے فیلڈ معاونین کے 12روزہ ریفریشر کورس کاآغاز ہو گیا۔ اسماء کی جانب سے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کے لیے یہ سال 2021کا دوسرا تربیتی کورس ہے جس کا مقصد فیلڈ ورک میں جدت […]

صدر آزاد کشمیر سے ممبران کشمیر کونسل یونس میر، سردار رزاق خان، شجاع راٹھور اور طارق سعید کی ملاقات، اہم آئینی امور پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبران کشمیر کونسل یونس میر، سردار رزاق خان، شجاع راٹھور اور طارق سعید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ممبران کشمیر کونسل نے صدر […]

اپنے ملک سمیت دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اُٹھارہے ہیں، ملائشیاء کے ممبر پارلیمنٹ داتوک استاذ حاجی حسن الدین بن محمد یونس کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملائشیاء کے ممبر پارلیمنٹ داتوک استاذ حاجی حسن الدین بن محمد یونس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملائشیاء کے ممبر پارلیمنٹ داتوک استاذ […]

بیرسٹر سلطان محمود کے کھانے کی دعوت پر وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کی اجازت سے گئے ،وزیر اعظم کی قیادت میں پارٹی متحد ہے، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں، وزراء کا مشترکہ بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے وزرائے حکومت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے ہم کھانے کی دعوت پر وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی سے اجازت لیکر گئے، پوری پارلیمانی […]

بہترین تعلیمی معیار کیلئے ذہنی و جسمانی ترقی یکساں اہمیت کی حامل ہے، پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی کا مسرت شاہین گرلز اسکول کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آی ڈی) ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ کھیل اور تعلیم لازم و ملزوم ہیں۔ تعلیم کا مقصد شخصیت کی ہمہ گیر ترقی ہے جس میں جسمانی پہلووں کو نظر انداز […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے، آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا منتخب نمائندوں سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے کیونکہ وزیر اعظم پاکستان عمران کا ویژن یہی ہے کہ گڈ گورننس کے لئے احتساب ہونا چاہیے۔ اسی […]

سیاحت ،آئی ٹی کے شعبے میں ترقی سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ایم ٹی بی سی کے ایگزیکٹو چیئرمین سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق سیاحت سمیت آئی ٹی و دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے ٹھوس حکمت عملی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر اور شوکت فرید کی ملاقات، حلقوں کے مسائل پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سید ذیشان حیدر اور شوکت فرید نے اسلام آبادجموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو […]

کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کاافغانستان کے لئے امدادی پیکج کا اعلان معاہدے پر صدر آزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود کی موجودگی میں دستخط

اسلام آباد (پی این آئی) کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے افغانستان کے لئے امدادی پیکج کا اعلان۔ اس موقع پرکشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ اور پاک افغان کوآپریشن فورم کے درمیان معاہدے پر صدر آزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ […]

صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا […]

close