آزاد کشمیر، تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کر وا کر اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے جارہی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) زیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق بعد آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن کر وا کر اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے جارہی ہے۔بلدیاتی الیکشن کا […]

آزادکشمیر ،پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے چارج سنبھال لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنے آفس میں باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ قلمدان سنبھالنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ مجھے آزادکشمیر […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا چھٹا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا چھٹا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ مواصلات، ہائر ایجوکیشن، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، سماجی بہبود و ترقی […]

محتسب آزاد کشمیر کی ہدایت پر محکمہ مال نے پٹواری کو ایک سال کی تنخواہ ادا کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر محتسب (اومبڈسمین) کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محتسب آزاد جموں و کشمیر کی ہدایت پر محکمہ مال نے شکایت گزارکو ادائیگی کر دی۔تفصیلات کے مطابق شکایت کنندہ محمد اشرف حسین […]

حکومت آزاد کشمیر کے چھ ماہ کے پلان پر عملدرآمد کی پراگرس اور تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزاد کشمیر کے چھ ماہ کے پلان پر عملدرآمد کے حوالہ سے پراگرس اور تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان کو ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی کی بریفنگ۔ حکومت آزادکشمیر […]

صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت پونچھ یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) پونچھ یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بطور چانسلر کی۔ اس موقع پر پونچھ یونیورسٹی کی سینٹ کے اجلاس میں وائس چانسلر […]

آزادکشمیر سے کرپشن اور تعصب کی سیاست کے خاتمے کے لئے وکلاء کردار ادا کریں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وکلاء کے وفدسے گفتگو

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وکلاء کا پیشہ انتہائی مقدس ہے وکلاء کے لیے یہ فخر کا مقام ہے کہ اس پیشے سے بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان حضرت علامہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے وزیر خوراک علی شان سونی کی ملاقات، آٹے سمیت دیگر اہم ایشوز پر وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی

اسلام (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر خوراک علی شان سونی نے جموں کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر حکومت نے آٹے سمیت دیگر اہم ایشوز پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے […]

پاکستان اور آزاد کشمیر میں جلد پیپلزپارٹی کی حکومت ہو گی، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین کا دعویٰ

پھگواڑ موڑہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر صدارت سنبھالنے کے بعد صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کا پھگواڑ موڑہ کا دورہ،عوام کی جانب سے شاندار استقبال،فضاء کشمیر کا بھٹو،قائد کشمیر زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔چوہدری محمد یٰسین اور ان کی […]

تعلیمی اداروں کو کوالٹی آف ایجوکیشن پر فوکس کرنا چاہیے، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کیڈٹ کالج مظفر آباد میں تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کوالٹی آف ایجوکیشن پر فوکس کرنا چاہیے۔ کیڈٹ کالج مظفرآباد ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس نے مستقبل میں […]

عمران خان مسئلہ کشمیر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مسئلہ کشمیر پر بھی او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس ایک تاریخی کامیابی ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان مسلم امہ کے لیڈر ہیں۔عمران خان مسئلہ کشمیر حل کرنے کی صلاحیت […]

close