اسلام آباد (پی آئی ڈی) کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل میڈیا ونگ کشمیر سنٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام حق خودارادیت کے موقع پر اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شدید بارش کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کی منظوری دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس،وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،عبدالماجد خان،دیوان علی چغتائی،چوہدری محمد رشید، سردار فہیم اختر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرے۔ کیونکہ ناروے کے پاکستان اور بھارت دونوں سے اچھے تعلقات ہیں اور اب جبکہ مقبوضہ […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ7دہائیوں سے جاری تحریک آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کیلئے بے پناہ قربانیاں دیتے چلے آرہے ہیں،کشمیری عوام ریاست جموں و کشمیر کو ناقابل تقسیم وحدت سمجھتے ہیں، […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ آزادکشمیر محمد بشیر مرزا کے بڑے بھائی مرزا محمد رزاق کی وفات پر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران و اہلکاران سمیت ، سٹاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات […]
مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے۔ مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کا موقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے جس میں کوئی ابہام نہیں ہے،وقت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن جسٹس صداقت حسین راجہ نے وائس چیئرمین کی تحریک پر ممبران کے لیے سالانہ تجدیدی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔فاؤنڈیشن کی جانب سے جملہ ممبران پریس […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ میں جب بھی امریکہ گیا وہاں کی حکومت اور کانگریس مین، سینیٹرز نے مسئلہ کشمیر کے […]
میرپور (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل زراعت خواجہ خورشید لون کا میرپور ڈویژن کا دورہ،مختلف علاقوں میں جاری زرعی سرگرمیوں کا جائزہ۔اس موقع پر انہو ں نے سبزیاتی فارم خان پور کا بھی معائنہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت میرپور آصف جمیل نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]