مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ فی الفور متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیئے اقدامات کررہے ہیں، آزاد کشمیر میں انڈسٹری کو فروغ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر ائیرپورٹ پراعلیٰ سعودی اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے استقبال کیا۔ وزیر مواصلات […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عدالت العالیہ کے ججز کی تعیناتی میں درپیش مشکلات کی وجہ سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت کا سامنا تھا۔ اگرچہ عدالت […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان کی زیر صدارت آزادکشمیر میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال ، پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خاتمہ کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت عامہ میجر جنرل […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر مسئلہ کشمیر کو مل کر بین الاقوامی سطح […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) حکومت آزادجموں و کشمیر نے قومی و کشمیر کے حوالہ سے تقریبات با مقصد طریقے سے منانے اور عوام کی زیادہ شرکت یقینی بنانے کے لیے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد کی سربراہی میں قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل نو […]
اسلام آباد( پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی میر نے چیئرمین نادراطارق ملک سے آزادکشمیر میں مقررہ وقت میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تیاری و Updationکے حوالے سے ملاقات کی۔ اس موقع […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پارٹی منشور پر من وعن عمل کرنے کے لیے حکومت پرعزم اور سرگرم ہے۔ پارٹی منشور کے مطابق حکومت نے ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ کیا اور اب تیس برس […]
میرپور (پی آئی ڈی) عالمی ادارہ خوراک کے اعلیٰ سطحی وفد کامیرپورڈویژن کا دورہ۔ وفد میں NRM Advisorڈاکٹر فیض الباری سیڈ سیکٹرکنسلٹنٹ ڈاکٹر شکیل ، FMPمینجمنٹ Specialist ڈاکٹر افضل اور نیشنل کنسلٹنٹ نیوٹریشن وکلسٹر فارمنگ ڈاکٹر مبارک علی شامل تھے ۔دورے کے دوران وفد نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کیڈٹ کالج بٹراسی کا دورہ کیا۔وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی جب کیڈٹ کالج بٹراسی پہنچے تو پرنسپل پروفیسر […]