مظفرآباد(پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مسئلہ کشمیر کو مل جل […]
مظفرآباد/ سعودی عرب (پی آئی ڈی) سعودی عرب کی حکومت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دے دیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نجی دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ کشمیری کمیونٹی سے ملاقاتیں […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آزاد کشمیر میں پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کیا انہیں حکومت کا حصہ بنایا جائے گا۔ […]
مظفرآباد/ سعودی عرب (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے میرپور میں اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ کرونا کے اس مہلک ویرینٹ کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر ندیم احمد جنجوعہ کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کے تحت دوکانداران/تاجران کی رجسٹریشن کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مظفرآبادراجہ عارف محمود، اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد سٹی سردار عبدالقادر، اسسٹنٹ کمشنر مظفرآبادرورل مدثر […]
مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے مکہ مکرمہ میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔ وفود نے وزیراعظم آزادکشمیر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اورتحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت کے اقدامات کو […]
دھیرکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے نوٹس پر دھیرکوٹ کی بجلی 18گھنٹوں کے اندر بحال کر دی گئی۔ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر محکمہ برقیات کاعملہ بجلی کی بحالی تک فیلڈ میں رہا ہے جبکہ محکمہ برقیات کے سینئر افسران […]
مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ اکرم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام اپنے تعزیتی پیغام […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی نماز جنازہ جمعہ کے روز ڈی ایچ اے 1 اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پاکستان اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان کے گھر کوٹلہ میں جا کر ان کے بھائی اور اہلیہ کے وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے لیے […]
نیویارک ( پی این آئی)کشمیر گلوبل کونسل نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ 21 جنوری کا دن 1990 میں سرینگر کے گاؤکدل علاقے میں پر امن کشمیری مظاہرین کے قتل عام کے سانحہ کو کربناک یادگار کے طور پر منایا جائے۔کشمیر گلوبل کونسل […]