آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، کون کون شامل؟

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مقررہ تاریخ تک اثاثہ جات/واجبات/گوشواروں کی تفصیل جمع نہ کروانے والے ممبران اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن ایکٹ 2020کے تحت تمام ممبران اسمبلی پر لازم ہے کہ وہ ہر سال31دسمبر تک […]

مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر جدہ میں کشمیری اوورسیز کمیونٹی سے خطاب

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا تاریخی اقدام ہے،مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ قومی سلامتی پالیسی، قومی سلامتی میں […]

متاثرین کی آبادی کاری کے لیےمنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی فوری طور پر پی سی ون تیار کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ متاثرین منگلا ڈیم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے جو قربانیاں دی ہیں ان کا کوئی صلہ دے نہیں سکتا۔متاثرین منگلا ڈیم کی آبادی کیلئے نیو سٹی […]

آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں بارش و برف باری، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں کل سے متوقع بارش و برف باری کے سلسلہ میں شہریوں کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہدایت نامہ میں شہریوں کوسفر اختیار کرنے سے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) جسٹس راجہ سعید اکرم خان چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کے والد محترم کی وفات پر اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر آج بھی تعزیت کرنے والوں کا رش رہا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات، لانگ مارچ سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لانگ مارچ کے […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور کی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات، لانگ مارچ کی تیاریوں پر رہنمائی لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری اور قانون ساز اسمبلی کے رکن فیصل راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فیصل راٹھور نے […]

جے کے ایل ایف نے کشمیر گلوبل کونسل کے مطالبے کی تائید کردی، شہداء سرینگر گاوکدل کی قربانیوں کو یاد کرنے کیلیے تحریک آگے بڑھانے کا فیصلہ

نیویارک (پی این آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے کشمیر گلوبل کونسل کے مطالبے کی تائید کرتے ہوئے شہداء سرینگر گاوکدل 21 جنوری 1990ء کی قربانیوں کو یاد کرنے کیلیے مجوزہ تحریک آگے بڑھانے کی حمایت کر دی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کنوینئر الطاف […]

تحریک آزادی کشمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی سے گفتگو

مظفرآباد/سعودی عرب (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں  وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں  نے سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ […]

چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی، لاہور ہائی کورٹ کے ججز جسٹس […]

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر خان نے ایوان صدر مظفر آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کو تیز […]

close