آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے تین ارکان کی رکنیت بحال کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی آزادجموں وکشمیر کے تین ممبران چوہدری یاسر سلطان، چوہدری ریاض احمد اور محترمہ صبیحہ صدق کی قانون ساز اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ تینوں ممبران اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2020کے تحت مقررہ […]

صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود سے سردار عتیق احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و سابق صدر مسلم کانفرنس آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کے انتقال پرتعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز وزیر زراعت سردا ر میر اکبر خان، وزیر جنگلات محمداکمل حسین سرگالہ،مشیر حکومت […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نےکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخاب کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخا ب کے لیے امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ریٹرننگ آفیسر رائے آزادجموں وکشمیر کونسل انتخاب کی جانب سے جاری حتمی فہرست کے مطابق سردار امجد یوسف […]

ہرفورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، صدر آزاد کشمیر کی پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اہم موڑ میں داخل ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں آزادی کے بیس کیمپ سے ہمیں اپنا اہم کردار ادا کرنا […]

تحریک انصاف کی حکومت عوام کے اعتمادپر پورا اترے گی، جدہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی اوورسیز کشمیریوں کے وفود سے گفتگو

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکے کے عوام نے گزشتہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن پر اعتماد کا اظہار کر کے آزادکشمیر میں تبدیلی کی […]

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امدادی اداروں کو ہدایت

جدہ (پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے […]

صدر آزاد کشمیر کا چوہدری علی شان سونی سے سماہنی میں ان کے گھر جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سماہنی (پی این آئی ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی سے سماہنی میں ان کے گھرکھٹیالہ میں جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر صدر ریاست […]

وادی لیپہ پاک فوج کی جانب سےنجی و سرکاری کالج، سکولز، طلبہ کیلئے بیسک کمپیوٹر انفارمیشن ، انگلش لینگویج کورس کا اجراء

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے گورنمنٹ کالج، سرکاری سکولز، پرائیویٹ سکولز کے طلباء و طالبات کے علاوہ نوجوانوں کے لیے آرمی پبلک اسکول میں بیسک کمپیوٹر انفارمیشن کورس اور انگلش لینگویج کورس کا اجراء کیا جس کے […]

اساتذہ تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں، سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی تقریب سے صدر آزاد کشمیر کاخطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں نئی نسل کی دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت ان کی جہاں اہم ذمہ داری ہے وہاں آزادکشمیر کے اساتذ […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔ اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کرنے کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر […]

close