وزیراعظم آزادکشمیر نے آزادکشمیر میں عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام “ماسک ویئرنگ کمپین” کا آغاز کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی نے آزادکشمیر میں عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام ’ماسک ویئرنگ کمپین کا آغاز کر دیا۔ حکومت آزادکشمیر کے اشتراک سے اس کمپین کے تحت عوام الناس کو ماسک کے استعمال اور وباء سے […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسے پاکستان میں ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھا کی وفد کے ہمراہ ملاقات صحت کے شعبے میں بہتری، ڈبلیو ایچ او کے کردار و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پاکستان میں ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھا کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ، ڈی جی ہیلتھ و دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات میں آزاد کشمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے چئیرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی ملاقات، وزیر اعظم کو معائنہ و عملدرآمد کمیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر و چئیرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے ملاقات کی اور معائنہ و عملدرآمد کمیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم سردار […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں ریاستی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس، عوام کوانصاف کی فوری فراہمی کے لیے مؤثر حکمت عملی تیار کرنے کا کام شروع کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربرا ہی میں ریاستی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا بارہواں اجلاس،ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدلیہ کہ کارکردگی کو تسلی بخش اور قابل ستائش قرار دیا گیا۔چیف جسٹس آزاد جموں […]

قانون کی بالادستی قائم کیے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

سہنسہ، تڑالہ (پی آئی ڈی) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ قانون کی بالادستی قائم کیے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ وکلاء، مظلوموں کو انصاف دلا کر اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں۔ پاکستان کو سنبھالنے کے لیے وکلاء […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے ہمراہ عدلیہ کے سینئر ججوں کا زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس کا جائزہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر ججز سپریم کورٹ جن میں سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس یونس طاہر، چیف جسٹس عدالت العالیہ […]

مضبوط اور مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کا ضامن ہے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری قاسم مجید کا برمنگھم میں خطاب

برمنگھم ( پی این آئی) مضبوط اور مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کا ضامن ہے۔ پاکستان کا دفاع پاک فوج کے ہاتھ میں ہے اور پوری قوم پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے۔ چوہدری قاسم مجید نےبرمنگھم میں چوہدری خوشنود کی جانب سے منعقدہ […]

آزاد کشمیر کی سیاست کے اہم کردار فاروق سکندر اورسردار نعیم خان آ ج دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے

راولاکوٹ (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور سابق صدر آزادکشمیر مسلم کانفرنس کے سابق سپریم ہیڈسردار سکندر حیات مرحوم کے فرزند اور سابق وزیر فاروق سکندر اور ان کے چچاسابق وزیر نعیم خان آ ج اسلام آ باد میں ایک تقریب میں دوبارہ ن لیگ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے شہداء لنجوٹ فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، شہداء لنجوٹ کی سالانہ برسی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے شہداء لنجوٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں 25 فروری کو شہداء لنجوٹ کی سالانہ برسی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی دعوت دی وفد میں فاونڈیشن […]

آزادکشمیر میں پریمئرلیگ کا دوسرا مرحلہ پورے جوش و خروش سے ہو گا، مقامی ٹیلنٹ کو بھی ابھرنے کا موقع ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں پریمئرلیگ کا دوسرا مرحلہ پورے جوش و خروش سے ہو گا جو اب بین الاقوامی شہرت حاصل کر چکا ہے۔کے پی ایل میں بین الااقوامی کھلاڑیوں کی شرکت […]

صدر آزاد کشمیر نے اپنی مدد آپ کے تحت بنائے جانے والے بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کا دورہ

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنی مدد آپ کے تحت بنائے جانے والے بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کا دورہ کیا۔صدر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات دیکھے اور انہیں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر صدر آزاد کشمیر […]

close