آزاد کشمیر اسمبلی نے ایڈہاک ایکٹ کے خاتمے کی منظوری دے دی

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میںایڈہاک ایکٹ 2021 کے حوالہ سے چیئرمین مجلس منتخبہ وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ سردار تنویر الیاس نے مسودہ پر مجلس منتخبہ کی رپورٹ ایوان میں […]

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا 24 فروری کی کشمیر ریلی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو اسلام آباد میں منعقد کی جانے والی کشمیر ریلی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں تمام ممبران بار سے کہا گیا ہے کہ وہ […]

حکومت لوگوں کو روزگار دینا چاہتی ہے، ایڈہاک ملازمین میرٹ پردوبارہ ملازمت حاصل کرسکتے ہیں، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کا اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ایڈہاک ایکٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ حکومت لوگوں کو روزگار دینا چاہتی ہے نہ کہ روز گار چھین رہی ہے۔ میرٹ پر لوگوں کو […]

ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ حق اور انصاف کی فتح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قانون اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ حق اور انصاف کی فتح ہے ، کوئی بھی معاشرہ میرٹ اور قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ایڈھاک ایکٹ کالا […]

آزاد کشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے، کشمیرہاؤس کو سب سے بہترین بنائیں گے، سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد( پی آئی ڈی) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سینئر وزیرہاؤسنگ، فزیکل پلاننگ سردار تنویر الیاس نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے ۔ کشمیرہاؤس […]

میرپور آزاد کشمیر میں ویڈیو اسکینڈل، مدرسے کے استاد کو گرفتار کر لیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بڑے شہر میرپور میں سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل کیس میں پولیس نے مدرسے کے استاد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مجسٹریٹ کے […]

آزاد کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں، ڈاکٹروں کی روایتی غفلت کا سخت نوٹس، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محکمہ صحت کا اجلاس رواں ہفتے طلب کر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کی روایتی غفلت سے متعلق عوامی شکایات پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کا اجلاس رواں ہفتے طلب کر لیا ہے جس میں […]

مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل بنک آف پاکستان ریجنل آفس مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس کا انعقاد۔اجلاس کے مہمان خصوصی وزیر بلدیات ودیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خواجہ فارق احمد تھے۔ اس موقع […]

مسئلہ کشمیر نازک اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے، 24 فروری کو کشمیر ریلی کا آغاز نیشنل پریس کلب سے ہو گا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر نازک اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوچکا ہے۔صدر ریاست نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے […]

صدر آزاد کشمیر کی زیرصدارت کوٹلی یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس، کوٹلی یونیورسٹی کی کارکردگی، دیگر معاملات میں سینٹ کو بریفنگ

اسلام آباد ( ) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت کوٹلی یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوٹلی یونیورسٹی کی کارکردگی اور دیگر معاملات کے سلسلے میں سینٹ کو بریفنگ […]

میر عدیل احمد کو چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) میر عدیل احمد کو چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں سیکرٹریٹ زکوۃ و عشر آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میر عدیل احمد تحریک انصاف […]

close