سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سردار عابد حسین عابد کی ملاقات، لانگ مارچ میں پارٹی قیادت کے شاندار استقبال کے لیے مشورہ

راولپنڈی (پی این آئی) سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ممبر قانون ساز اسمبلی سردار یعقوب خان سے سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی سردار عابد حسین عابد نے یہاں جبوتہ ہاؤس میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات آزاد کشمیر […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی مارچ نااہل اور نالائق حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، فریال تالپور

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی سربراہ اور پی پی پی آزادکشمیر سیاسی امورکی انچارج میڈم فریال تالپور نے کہا ہے کہ ملک بھرکے عوام نے مہنگائی، غربت، بے روزگاری، لاقانونیت کیخلاف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب، ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا، کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں، رنگ روڈ تھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس سے لنک کی جائے گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا،کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں،رنگ روڈ کوتھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس منصوبے سے لنک […]

چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بھمبر (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی، چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر نے ڈی ایس پی ریزرو میرپور چوہدری مختار کی وفات پر ان کے بھائی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، مریضوں سے براہ راست ملاقات، علاج میں سستی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی عوامی شکایات پر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی پہنچ گئے، وزیراعظم کی مریضوں سے براہ راست ملاقات، علاج کے حوالے سے دریافت کیا اور کہا کہ آپ کو صحت کی سہولیات […]

“کشمیر ان کراس فائر” کی مصنفہ وکٹوریا شو فیلڈ کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزادجموں کشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35A کو ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی اور اس […]

فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل، کرپشن کے خلاف مل کر لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا تقریب سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سیکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل،وزیراعظم عمران خان، وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی،صدر ریاست بیرسٹر سلطان اور صدر جماعت سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، نکیال ڈبسی کے […]

واٹر یوز چارجز سے ملنے والےسالانہ 12 ارب ریاست کی ترقی پر خرچ ہوں گے، جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ ایل او سی پیکیج کے تحت جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے۔ واٹر یوز چارجز سے 12 ارب سالانہ ملیں گے جو ریاست کی ترقی […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا جلاس، سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے لیے فاتحہ خوانی، اجلاس ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روزممبر پینل آف چیئرمین رفیق نیئر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں معاون خصوصی برائے اوقاف و مذہبی امور حافظ حامد رضا نے پی پی رہنما سابق […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس، 2 ارب 80 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں 2ارب 80کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے […]

آزاد کشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020 -21کے تحت 171 انڈیکیٹرز کے اعداد و شمار کی رپورٹ لانچ کر دی گئی، وزیر اعظم آزاد کشمیر مہمان خصوصی تھے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) ادارہ شماریات اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21کے تحت 171 انڈیکیٹرز (Indicators) کے اعداد و شمار کی رپورٹ لانچ کر دی گئی ہے۔آزاد جموں و کشمیر […]

close