محکمہ اطلاعات میں افسران کی اسامیوں پر تحریری امتحان کا نتیجہ مرتب نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فہرست جعلی ہے، ترجمان سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان سیکرٹریٹ اطلاعات کی جانب سے جاری کر دہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں محکمہ اطلاعات میں آفیسران اطلاعات کی آسامیوں کے لیے جو تحریری امتحانات لیے گئے تھے ان کے نتائج ابھی مرتب نہیں کیے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی صدارت میں محکمہ صنعت و تجارت کا جائزہ اجلاس، 2 ارب 68 کروڑ روپے کی 4 ترقیاتی سکیموں کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدارت میں محکمہ صنعت و تجارت کا جائزہ اجلاس۔ 2ارب 68کروڑ روپے کی 4ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی گئی۔ ان سکیموں میں میرپور میں سپیشل اکنامک زون کیلئے 2ارب 24کروڑ روپے، ریاست […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس، الگ دفتر کا قیام اور کونسل کی اسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس،اسلامی نظریاتی کونسل کے لیے الگ دفتر کے قیام اور اسلامی نظریاتی کونسل کی اسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی۔۔ اجلاس میں معاون خصوصی […]

بیرونی اشاروں پر ناچنے والے جتنا مرضی زور لگا لیں ، عمران خان ایک بار پھر سرخرو ہو ں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی اچھل کود بلیک میلنگ کی ناکام کوشش ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان سے این آر او لینے کے لیے کرپٹ ٹولہ سیاسی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔بیرونی اشاروں پر […]

ترقیاتی کاموں کے ذریعے بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے ، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کا عشائیے سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ، قانون ، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کے اعزاز میں سردار فرہاد اکرم کی طرف سے عشائیہ دیا گیا ۔ عشائیے میں ڈائریکٹر جنرل اوقاف سردار طارق ربانی ،سردار اخلاق […]

میرا کوئی ایجنڈا نہیں عمران خان کا ایجنڈا میرا ایجنڈا ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کوٹلی میں میڈیا سے گفتگو

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ملک کو عالمی چیلنجز درپیش ہیں،پاکستان کو دھمکیاں مل رہی ہیں، اپوزیشن جماعتیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش کر رہی ہے، وزیراعظم عمران […]

”عورت ہوں مگر صورت کوہسار کھڑی ہوں“ عالمی یوم نسواں پر سیمینار میں سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد مہمان خصوصی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)7مارچ 2022خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج مظفرآباد میں 08 مارچ کو دن 10 بجے سیمینار بعنوان ”عورت ہوں مگر صورت کوہسار کھڑی ہوں“ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس […]

خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی، عالمی یوم نسواں پر وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی اورسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں تحریک انصاف کی حکومت خواتین کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے […]

آزادکشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے صوبوں سے بہتر ہے ، تعلیمی بورڈ میرپور کو بین الاقوامی معیار کا بورڈ بنائیں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تعلیمی بورڈ میں تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ میرپور میں کچھ امپورٹڈ لوگوں نے کرپشن کی دوکانیں کھول رکھی ہیں جنھیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے17 مارچ کو مظفرآباد میں کشمیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں اسلام آباد میں منعقدہ کشمیر ریلی کے بعد آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے دوبارہ مشاورت کے بعد 17مارچ کو […]

صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات، آئینی تقرریوں پر مشاورت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مختلف آئینی تقرریوں کے […]

close