آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی نگران وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم سے ملاقات، ہائیڈل ایشوز، منگلا ڈیم اور نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹ سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور وفاقی نگران وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر […]

وزیراعظم انوارلحق کاکڑ سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کی ملاقات، آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق نے آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر ملاقات کی. ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ, نیلم جہلم اور منگلا ڈیم منصوبوں سے متعلق امور […]

کام کریں اور عزت پائیں، ہڑتالوں اور افراتفری سے مسائل حل نہیں ہوتے مزید الجھ جاتے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی عوامی وفود سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کام کریں اور عزت پائیں ،ہڑتالوں اور افراتفری سے مسائل حل نہیں ہوتے مزید الجھ جاتے ہیں ۔ایماندار لوگوں کو آگے لا رہے ہیں اس سے مجموعی طور پر […]

آزاد کشمیر کے لوگ خود سوچیں، بجلی کے بل نہیں دیں گے تو نظام کیسے چلے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ لوگ سنجیدگی سے معاملات کا جائزہ لیں ۔اپنے لوگوں کے مطالبات پورے کئے ہیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا ہے بجلی کے بل اب پرانے […]

عام انتخابات کی تیاری آخری مرحلے میں، الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آئی این پی )غیرملکی مبصرین کو عام انتخابات میں مدعو کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی شفافیت کیلئے عالمی مبصرین کی شرکت پر یقین رکھتا ہے۔ […]

خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کا دورہ مظفرآباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کا دورہ مظفرآباد۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی، سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سردار ظفر محمود اور سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ کی بریفنگ۔ وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل […]

موجودہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے، وزیرا عظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔ اسی فلسفہ کے ساتھ خطہ آزادکشمیر کو آگے بڑھاتے ہوئے خوشحال […]

شہری حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کیلئے آزاد اور خود مختار عدلیہ کا وجود لازمی تقاضا ہے، سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نئے عدالتی سال 2023-24 کی تقریب سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا خطاب۔نئے عدالتی سال کی تقریب میں جسٹس خواجہ محمد نسیم سینئر جج سپریم کورٹ، جسٹس رضا علی خان جج سپریم کورٹ، خواجہ […]

وفاق سے بات کر لی بجلی کو پرانے ٹیرف پر فریز کر دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ عوام بلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے تو ہم ریاست کا نظام کیسے چلائیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر پریس کانفرنس […]

صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقا ت میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کا ہجیرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دونگا، پونچھ خوبصورت لوگوں کا خوبصورت علاقہ ہے.یہاں انسان دوست ماحول اور محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ فیصلہ کیا ہے کہ پونچھ کے لئے […]

close