صدر آزاد کشمیر نے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کے سینئر ترین جج جسٹس محمد حبیب ضیاء قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر ترین جج جسٹس محمد حبیب ضیاء سے آج یہاں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد […]

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں غریب ،نادار اور سفید پوش افراد و […]

کانگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں، جوانوں کی نماز جنازہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی شرکت

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی کانگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق صدر و […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی اہل پاکستان، اہل کشمیر اور عالم اسلام کو رمضان کریم کی مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان،اہل کشمیر اور عالم اسلام کو رمضان کریم کی مبارکباد دی ہے۔اپنے مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک وطن عزیز پر اپنی رحمتوں اور برکتوں […]

یواین مشن میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان کی نمازِ جنازہ مظفر آباد میں ادا کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یواین مشن کانگو میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان کی نمازِ جنازہ آزاد جموں و کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں آزادکشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے بانی رہنما راجہ مصدق خان کی غائبانہ نماز جنازہ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ادا کی گئی، وزیر اعظم سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی شرکت

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے بانی رہنما راجہ مصدق خان مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی ،سینیٹر و سابق چیف آرگنائزر […]

کشمیری دلیر اور خوددار ہیں ،ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا صحافیوں سے ملاقات میں دبنگ اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ خطے میں اس وقت عمران خان ایک قد آور لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں جو ہر اندرونی اور بیرونی سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے […]

وفاقی محتسب اور محتسب آزادکشمیر کے زیر اہتمام بچوں پر تشدد کے خلاف آگاہی مہم کی تقریب، آزادکشمیر کو بھی قومی مہم کا حصہ بنادیا گیا، نیشنل ٹاسک فورس قائم کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وفاقی محتسب اور محتسب آزادجموں وکشمیر کے زیر اہتمام بچوں پر تشدد کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلہ میں تقریب جمعہ کے روز سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی ایڈورٹائزر برائے گریوینس کمیشن فار چلڈرن محترمہ وقار النساء […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر ظہیر عباس کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر ظہیر عباس کی ملاقات۔ اس موقع پر مشیر حکومت چوہدری مقبول گجر، چیرمین معائنہ عملدرآمد کمیشن و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری راجہ منصور […]

وزیراعظم آزادکشمیر نے شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اووراور ماکڑی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا مظفرآباد شہر میں جاری ترقیاتی منصوبہ کاورہ، ترقیاتی منصوبوں پر جاریہ کام کا معائنہ کیا، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد بھی انکے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے شاہ سلطان پل، سی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے مستحقین اور بے سہارا افراد کیلئے پہلی ”پناہ گاہ“ کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے غریب، مستحقین اور بے سہارا افراد کیلئے آزادکشمیر کی پہلی ”پناہ گاہ“ کا افتتاح کر دیا۔آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے پاکستان بیت المال کے تعاون سے دارلحکومت مظفرآباد کے مصروف […]

close