مظفر آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عبدالقیوم نیازی نے اپنا استعفیٰ صدر آزاد کشمیر کو بھجوا دیا ہے۔ انہوں نے یہ قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب ان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت نے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف عدم اعتماد کے نام پر آزاد کشمیر کے خطے میں ہارس ٹریڈنگ کی بد ترین مثال قائم کرنے کی شدید مذمت ہے اور قانون ساز اسمبلی کے ارکان […]
مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اپنی کابینہ کے پانچ وزراء کو برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے جانے والوں میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے عشائیہ دیا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی ممالک سفیروں کے علاوہ اعلیٰ سعودی حکام نے بھی شرکت کی۔ […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جدہ میں صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے تفصیلی اور اہم ملاقات۔ اس موقع پر صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے صدر ریاست آزاد جموں […]
مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ اس موقع پر انہوں نے خانہ کعبہ میں کشمیر کی آزادی، ملک و قوم کی خوشحالی اور استحکام پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت رمضان پیکج پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری خوراک سمیت دیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی جبکہ […]
راولاکوٹ(آئی این پی )سابق وزیر امور کشمیر علی ا مین گنڈا پور نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی علیحدگی کے بعد تنویر الیاس چغتائی کو پارٹی کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق گنڈاپور نے عمران خان کو کشمیر میں تبدیلی پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز کی زیرصدارت آزادکشمیر میں آمدہ بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت نے کوہالہ سے میرپور 122 کلومیٹر کشمیر ہائی وے، رٹھوعہ ہریام برج کے زیر التواءمنصوبہ پر دوبارہ کام شروع کروایا، […]
جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا۔ […]