آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم ہو گا؟ اس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل صبح […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہو گا؟ تحریک انصاف کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سردار تنویر الیاس خان کو اپنا قائد ایوان نامزد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، آزاد کشمیر […]

نئے وزیراعظم کا انتخاب، صدر آزاد کشمیر نے 18 اپریل کو قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر پینل آف چیئرمین عبدالماجد خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کے روز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی سردار فہیم اختر ربانی کی دادی کی وفات پر […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے اسمبلی اجلاس از سر نو بلانے کے فیصلے کی توثیق کر دی، صدر آزاد کشمیر ، عبوری وزیر اعظم اور سیکرٹری قانون اہمیت اختیار کر گئے

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب پرآزاد کشمیر ہائی کورٹ کے فیصلے کی توثیق کر دی اور حکم جاری کیا کہ وزیر اعظم […]

آزاد کشمیرسپریم کورٹ کےفیصلے سے جمہوری نظام کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد چوہدری لطیف اکبر نےسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلی میں سپیکر نے میں ہماری بات نہیں سنی ۔اگر اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم مستعفیٰ […]

عمرہ کی ادائیگی اور وضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کی وطن واپسی

جدہ،اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سعودی عرب کے چار روزہ دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اس دورے کی دعوت او آئی سی نے […]

اپوزیشن استحقاق کے مطابق جتنا چاہے وقت لے، آئین وقانون کے مطابق اسمبلی اجلاس چلاؤں گا، سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے واضح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے ممبران اسمبلی عبدالماجد خان، رفیق نیئر اور خواجہ فاروق احمد پر مشتمل پینل آف چیئرمین مقرر کیا گیا۔ اجلاس […]

آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دے دیا

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد بہار اور جسٹس سردار اعجاز نے قائد ایوان سے […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد بہار اور جسٹس سردار اعجاز نے قائد ایوان سے […]

وفاق کے بعد آزاد کشمیر میں بھی سیاسی بحران شدید ہو گیا، وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے 5 وزراء برطرف کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاق کے بعد آزادکشمیر میں بھی سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ، 5وزارء کو برطرف کرنے کے بعد وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی خود بھی مستعفی ہو گئے ،استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوا دیا، نجی […]

close