اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے باغ کے نواحی علاقہ نکی کیر میں خاتون کے ساتھ جبری زیادتی کے جرم میں ملوث بااثر ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ہونہارکشمیری نوجوان احسن زاہد نے بین الاقوامی سطح پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا، احسن نے امریکن فیڈرل ایویشن سے کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کر لیا۔ اہل علاقہ نے اس کامیابی پر احسن زاہد اور انکے والدین کو مبارکباد پیش […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) ڈڈیال، معصومہ کنول قتل کیس کا فیصلہ،تفتیشی ٹیم کے لیے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے خصوصی انعام کا اعلان۔وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ڈڈیال آزاد کشمیر پولیس کی بروقت کاروائی کے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چیف سیکرٹری شکیل قادرخان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں چیف سیکرٹری نے وزیر اعظم کو حکومتی و ا نتظامی امور کے علاوہ مختلف محکمہ جات کے تعمیر و […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان منتخب ہونے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں سردار تنویر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین سردار نعیم احمد شیراز نے احتساب بیورو کمپلیکس فیزٹوکا سنگ بنیاد رکھ دیا۔آزادجموں وکشمیر احتسا ب بیورو کی دفتری مکانیت کو پورا کرنے کیلئے لوئر چھتر تھوری کے مقام پر احتساب بیورو کمپلیکس کے ساتھ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں فلوری کلچر کو فروغ دے کر روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ نوجوانوں کو فلوری کلچر کے ڈپلومہ کورسز کروا کر انہیں اپنا کاروبار کرنے […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ ہم صحافتی برادری کا ہر ممکن خیال رکھیں گے۔ ان کے مسائل کے حل کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھی جائے گی۔ آزاد کشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا […]
راولاکوٹ( پی این آئی)سابق وزیر حکومت و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے راولاکوٹ سے ڈویژنل دفاتر ختم کرنا علاقے اور عوام کیساتھ ظلم و زیادتی ہے۔ اس نا انصافی کے خلاف […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب قائد ایوان آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ قائد ایوان منتخب ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سیکرٹری جنرل اسد عمر، علی امین گنڈا پور، صدر آزادجموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمو دچوہدری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد ایون منتخب ہونے پر سردار تنویر الیاس کو ممبران اسمبلی سردار عتیق احمد خان، دیوان علی خان چغتائی، حافظ حامد رضا، ملک ظفر، سردار محمد حسین، پروفیسر تقدیق گیلانی، جاوید بٹ، چوہدری مقبول، چوہدری […]