مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیرا عظم ہاؤس آزادکشمیر نے وزرا کے قلمدانوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وزراء کو قلمدان سونپنے کے حوالہ سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوااور اس سلسلہ میں وزیراعظم […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھانے کو پارٹی کارکنوں کیلئے بڑا اعزاز قرار دیا یے۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اور آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کی تعطیلات کے دوران اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ سرکاری گاڑیوں پر سیروتفریح کے منصوبے بنانے والے سرکاری افسروں کی امیدوں پر پانی بھر گیا ۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس مظفرآباد میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک عید الفطر کے بعد آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمع کروائی جائے گی۔ یہ انکشاف آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل وممبر قانون ساز اسمبلی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی نئی کمپنی زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی، وزارت عظمی کو بے توقیر کر دیا گیا۔عمران خان […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیرکے نو منتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس بلوچستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خیر سگالی اور مہمان نوازی کی بلوچ روایات کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میرپور کے سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) نومنتخب کابینہ کا ایوان وزیراعظم میں طویل غیر رسمی مشاورتی اجلاس، نظام حکومت،تحریک انصاف کا بیانیہ، تحریک آزادی کشمیر، گڈگورننس کے قیام اور تعمیرو ترقی کے لیے نئے ویژن کی تشکیل پر طویل مشاورت۔وزراء نے وزیراعظم کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں تیزی آ گئی ہے ۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو وارڈز کی سطح پر ترتیب دینے اور اپ ڈیشن کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آزادجموں وکشمیرالیکشن کمیشن نے […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹرز فہرستوں کی وارڈ وائز ترتیب و اپ ڈیشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا ۔الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق دیے گئے وقت کے اندر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے 32 ہزار مستحقین زکوٰة کو عیدالفطر سے قبل 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ عشر و زکواة آزادکشمیر سردار خالد محمود کے مطابق 1450 مقامی زکواة کمیٹیوں کے ذریعے 32 ہزار 8 مستحقین […]