مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کے دوسرے روز آزادکشمیر کی جہلم ویلی میں گڑھی دوپٹہ کومی کوٹ روڈ پر جیپ کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک بچہ زخمی ہوگیا ۔ مظفرآباد سے عید کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم سردار تنویر الیاس عیدالفطر کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں میں پاکستان اور آزادکشمیر کے دفاع کیلئے کھڑے پاک فوج کے جوانوں، متاثرین ایل او سی اور مہاجرین مقبوضہ کشمیرکے ساتھ منائیں گے۔ نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نماز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انتظامیہ میونسپل کارپوریشن اور پولیس نے عید الفطر کے موقع پرخیبر پختونخواہ سے مضرصحت دودھ لا کر مظفرآباد کے شہریوں کو فروخت کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی ۔ ایڈ منسٹریٹر, ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم جنجوعہ, […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مقبوضہ کشمیر بھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے جامعہ مسجد سری نگر میں نماز عید پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور دفتر خارجہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عید کی تعطیلات کے دوران محکمہ سیاحت وکھیل کے زیر انتظام منعقدہ تین روزہ کشمیر ٹورازم فیسٹیول کی تیاریاں جاری۔مختلف امورکی انجام دہی کے لیے کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ڈی جی ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نگران اعلیٰ مقرر۔تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب […]
سیالکوٹ ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل ترجیحی بنادوں پر حل کرائیں گے ۔سیالکوٹ، ڈسکہ و دیگر علاقوں میں جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے […]
مظفرآباد ( پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور آج یکم مئی کو منایا جائے گا مزدوروں نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر کے مزدوروں کیلئے اوقات کار کا تعین کروایا جس پر انکی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنیکے کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم نے سردار تنویر الیاس نے عیدالفطر کی خوشیاں کنٹرول لائن پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں، مہاجرین مقبوضہ کشمیر، یتیم بچوں اور محنت کش مزدوروں کے نام کردیں ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے جاری بھارتی فوج کے محاصرے، لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کے قتل عام کے ایک ہزار دن مکمل ہونے کے خلاف مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیریوں نے احتجاجی دھرنا دیا اور احتجاج ریلی نکالی […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی سربراہی میں سعودی حکومت کی دعوت پر مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیارت کے موقع پر مسجد نبویؐ کے احاطہ میں پاکستانی وفد کے خلاف نعرے بازی اور مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے عیدالفطر سے قبل 4 اضلاع کے سپرنٹنڈنٹ پولیس افسر (ایس پی) تبدیل کردیئے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئےنوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر کے چار اضلاع جہلم ویلی ،باغ ،کوٹلی اور سدھنوتی کے ایس پیز تبدیل کیے گئے ہیں […]