مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ نوسیر ی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کرالٹ گئی کوچ میں سوار 10 مسافرزخمی ہوگئے ۔مسافرکوچ وادی نیلم کے علاقہ کیل سے مظفرآباد آرہی تھی کہ نوسیری کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھا عالمی برادی کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور بھار ت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر قانونی اور غیر آئینی مقدامات سے روکنا چاہیے۔ اس سلسلے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے گرمی میں اضافہ کے نتیجہ میں ہیٹ ویوسے بچنے کیلئے سرکاری […]
اسلام آباد( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے آزاد کشمیرکے سابق چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں وزرائحکومت اور بیوروکریسی کے اعلی آفیسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ،امداد باہمی و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان کی زیر صدارت آمدہ بجٹ کی تیاری کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کا اعلی سطحی اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات،پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین کااقوام متحدہ سے بھارتی اقدامات کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے دارالحکومت میں مختلف آزادی پسند تنظیموںسیاسی مذہبی جماعتوں کے راہنماؤں نےمعروف آزادی پسند کشمیری رہنماء محمد یاسین ملک پر بھارت کی جانب سے جعلی اور بوگس الزامات کے تحت مقدمات کی شدید مزمت کی ہے اور عالمی برادری سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔ کیونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مسٹرحسان لطیف سابق ایڈمن آفیسر آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج مظفرآبادمبینہ طور پر کالج ہذا کی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی اور غیر فطری جنسی تعلقات میں ملوث […]
مظفرآباد (پی این آئی) عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد قائم ہونے والی نئی وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے 28 ارب روپے کے منظور شدہ بجٹ پر 5ارب کا کٹ لگا دیا ہےجس سے آزادکشمیرمیں جارہی تعمیر وترقی متاثر ہوگی۔آزادکشمیر کے وزیر منصوبہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین وچیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آزادکشمیر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے فروغ قوانین کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے کے سلسلہ میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے […]