بھارتی عدالت کی طرف سے یاسین ملک کو ممکنہ سزا، مظفرآباد میں 25 مئی کو تاجر شٹرڈاون ہڑتال کریں گے

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیری آزادی پسند راہنما یاسین ملک کو سزائے موت یا پھر عمرقید سزا سنائے جانے سے متعلق ممکنہ فیصلہ کے خلاف آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں 25 مئی کو تاجر مکمل شٹرڈاون ہڑتال کریں گے […]

راولاکوٹ، پی ڈی اے ملازمین کی ہڑتال، ایک ہفتہ گزر گیا، خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی

  راولاکوٹ (پی این آئی) پی ڈی اے ملازمین کی ہڑتال کو ایک ہفتہ ہو گیا حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ بروز ہفتہ سیکرٹری فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ بشیر مغل نے سرکٹ ہاوس راولاکوٹ میں پی ڈی اے ملازمین […]

صدر آزاد کشمیر سے انسپکٹرجنرل پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ کی ملاقات

اسلام آبا د (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹرجنرل پولیس آزادکشمیر امیراحمد شیخ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور انسپکٹرجنرل […]

آزاد کشمیر، میلہ بیساکھی کھوئی رٹہ تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر، ہزاروں افراد روایتی نیزہ بازی سے لطف اندوز ہوئے، وزیر اعظم آزاد کشمیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کوٹلی (پی آئی ڈی) میلہ بیساکھی کھوئی رٹہ تین روز جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز اختتام پذیر ہو گیا۔ آخری روز وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس تقریب تقسیم کے مہمان خصوصی تھے۔میلے کے آخری روز بھی زبردست جوش و خروش رہا،ہزاروں افراد […]

آزاد کشمیر، مویشیاں وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی بڑی شناخت ہے، میلے کی اختتامی تقریب سےمعاون خصوصی چوہدری رفیق نیئر کا خطاب

کھوئی رٹہ ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و سمال انڈسٹریز و انوائرمنٹل ڈیویلپمنٹ چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا کہ میلہ مویشیاں وادی بناہ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی بڑی شناخت ہے اس میلہ کا انعقاد تسلسل […]

پی ٹی آئی اور حکومت ایک کشتی کے سوار ہیں، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کوہر سطح ہر مضبوط اور منظم کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پارٹی کی گورننگ باڈی اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار رتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کوہر سطح ہر مضبوط اور منظم کیا جائے گا، پی ٹی آئی اور حکومت ایک کشتی کے سوار ہیں۔ٹکٹ ہولڈرز کو بھی فیصلہ سازی اور […]

مظفر آباد، حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن، پیر چناسی میں محکمہ جنگلی حیاتیات اور ماہی پروری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب

مظفرآباد (پی این آئی) حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کے موقع پر آزادکشمیر کے سیاحتی مقام سراں پیر چناسی میں محکمہ جنگلی حیاتیات اور ماہی پروری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں بڑھتی ہوئی آبادی قدرتی آفات اور […]

وادی نیلم میں طوفانی بارش، لیسواء زیرو پوائنٹ سے شاہراہ نیلم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ لیسواء زیرو پوائنٹ سے شاہراہ نیلم نالے میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی ۔فلاکن گاؤں میں ایوب عباسی نواب اعوان اور سجاد کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے بھارتی عدالت کی جانب سے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا ۔   اسلام […]

یسین ملک کو بھارت جھوٹے اور فرضی مقدمے میں سزا دینا چاہتا ہے، آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نےپاکستان کی قومی قیادت سےکشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی قیادت کشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلائے۔مودی نے مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلیے تسلسل کے […]

ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

کھوئیرٹہ (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں۔ لہذا ان سرگرمیوں کے فروغ کے لئے حکومتی اور نجی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔کھوئیرٹہ میرا دوسرا […]

close