مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا76واں یوم تاسیس ریاست بھر میں ملی جوش و جذبہ سے منایاگیا ۔ 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاست بھر میں تقاریب کا انعقاد کر کے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء، شہدائے پاکستان ، شہدائے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر منحوس خونی لکیر کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں کو اس عزم کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں کہ ہماری حقیقی آزادی اس دن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد، دارلحکومت کی فضا درور وسلام کی فضا درور وسلام صداؤں سے گونج اٹھی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق مقبوضہ جموں و کشمیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے 76 ویں یوم تاسیس پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن ان عظیم شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے جنہوں نے یہ […]
اسلام گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں حکومت آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔مقامی پولیس کے مطابق حادثے کے باعث راجہ محمود الحسن کی گاڑی اُلٹ گئی تھی، […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ویلفئیر سٹیٹ کے تصور کو عملی جامہ پہناوں گا ،5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں جن سے بیوائیں ،یتیم ،معذور اور طلاق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزاد کشمیر و وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارلحق کی ہدایت پر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام گرفتار اراکین کو رہا کر دیا گیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے عمائدین نے حکومتی مصالحتی کمیٹی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ ،ایڈیشںل چیف سیکرٹری […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزادکشمیر ،وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق تمام سیکرٹریز کا دل سے احترام کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر وزیراعظم آزادکشمیر کی کسی سیکرٹری حکومت سے تلخی بارے خبر پھیلائی جارہی ہے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ کے فیصلہ کے روشنی میں مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر، پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کو نوٹس جاری کر دیے۔ تینوں جماعتوں کو جاری نوٹسز میں […]
بیجنگ (آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات چین کے […]