مظفرآباد (پی این آئی) تیسری مرتبہ بے گھر ہونے والے مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے آزادی چوک مظفرآباد میں احتجاجی دھرنا دے دیا حکومت ہمیں جہلم ویلی میں ٹھوٹھہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں آباد کرے مظاہرین نے اپنے مطالبات سے حکومت اور انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد اور جہلم ویلی میں گزشتہ روز تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے باعث 46 مکانات اور 2 دکانیں تباہ ہو گئیں مظفرآباد میں ایک موبائل فون کمپنی کا ٹاور بھی گر گیا سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نقصانات کی تفصیلات […]
مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد شہر اور نواحی علاقوں میں 29 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان نے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکول بند نہیں کیے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری مردانہ طارق شفیع نے قانونی کارروائی […]
لندن(پی این آئی) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم و بربریت کی مذمت اور کشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور یہ اعلان بھی کیا ہے کہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔چینی وفد نے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے چینی وفد کو سرمایہ کاری کے حوالہ سے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں 3افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں،2مریض صحت یاب ہوئے ہیں،133افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،اور56518افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک418087افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں نے تباہی پھیلا دی۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی دوڑیں لگ گئیں نقصانات کی تفصیلات اکٹھی کرنے کیلئے ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں۔ آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون برائے اطلاعات چوہدری رفیق نئیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ میں نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے اسے سیاسی ایشو نہ بنایا جائے معاون […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدرآزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ 21 ہزار روپے قیمت کی نئی مرسڈیز بینز گاڑی خریدنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ سرکاری سطح پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صدرآزادجموں وکشمیر نےصدر […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کمیٹی کی چیئرپرسن ماریہ ایرینا (Maria Arena)، یورپی پارلیمنٹ میں فارن ریلیشن کمیٹی کے ممبر برن ہارڈ زیمنیوک (Bernhard Zimniok)، فرانس سے ممبر یورپی پارلیمنٹ ورجینی جورون(Virginie Joron) سمیت […]
راولاکوٹ (پی این آئی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کی خصوصی ہداہت پر آزادکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کا دورہ کیا، سے غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ آمد پر صدر پریس کلب […]