45 ارب روپے کی لاگت سے مانسہرہ مظفرآباد ایکسپریس وے سے بڑے شہروں کا مظفرآباد سے فاصلہ کم ہو جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مانسہرہ مظفرآباد 26 عشاریہ 6 کلو میٹر ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کی تکمیل سے دارالحکومت مظفرآباد کا راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے زمینی فاصلہ کم ہو جائے گا۔ ہزارہ موٹروے سے سفر کرنے […]

صدر آزاد جموں وکشمیرسے وزیر اعظم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے3کا تعلق مظفرآباد، 1کاجہلم ویلی، 1کا نیلم، 1کا پونچھ اور1کا باغ سے ہے،4مریض صحت یاب ہوئے، 169افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]

بلدیاتی انتخابات 2022ء کے انعقاد کے لئے تیاری حتمی مراحل میں داخل، آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے بلدیاتی انتخابات 2022ء کے انعقاد کے لئے تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔حلقہ بندیوں کی تیاری اور نوٹیفکیشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹرز فہرست کی UpdationاورRe-arrangmentکا مرحلہ مکمل کرتے ہوئے اب […]

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جنرنلسٹس کے وفد کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے محکمہ کے افسران کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم کیا

مظفرآباد(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جنرنلسٹس کے وفد کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے محکمہ کے افسران کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم کیا۔ وفدنے پی آئی ڈی آزادکشمیر کے مختلف شعبہ جات کا […]

مظفر آباد، لمپی سکن پھیلنے کا خدشہ، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے جانور لانے پر پابندی عائد کر دی گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں جانوروں میں لمپی سکن پھیلنے کا امکان بیماری کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے جانور لانے پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدقرباں سے قبل لگائی […]

مظفر آباد ، اگر دوران ہڑتال کسی مریض کی علاج نہ ہونے سے موت ہوئی تو قتل کا مقدمہ ڈاکٹرز کے خلاف درج کیا جائے گا،وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے خبردار کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے ڈاکٹرز کے مطالبات پورے کرنے سے انکار کر دیا وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز سن لو اگر دوران ہڑتال کسی مریض کا […]

حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد کاری کیلئے 3 ارب 10 کروڑ کے فنڈز فراہم کر کے مہاجرین کے دل جیت لیے ہیں، پاسبان حریت کی طرف سے پرجوش خیر مقدم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر کی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی طرف 7855 مہاجر خاندانوں کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں 1500 روپے فی کس اضافہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے مہاجرین کی آباد […]

وزیراعظم آزادکشمیر نے چوہدری رفیق نیئرکو دوبارہ معاون خصوصی اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات مقرر کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس سینئیر پارلیمنٹرین چوہدری رفیق نئیرکو دوبارہ معاون خصوصی اطلاعات،سمال انڈسٹریزوماحولیات مقررکردیا ہے ۔ معاون خصوصی اطلاعات, سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور ماحولیات محمد رفیق نئیر وزیراعظم آزادکشمیر کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر قانون […]

کورونا کی نئی لہر، چیف جسٹس آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ میں ایس او پیز جاری کر دیئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی روک تھام کیلئے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے سٹاف کو انسداد کورنا کی بوسٹر […]

آزاد کشمیر میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی، مزید 6 شہریوں کو اپنے پنجوں میں دبوچ لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی, کورونا وائرس نے 6 افراد کو اپنے پنجوں میں دبوچ لیا۔ جن میں سے2کا تعلق مظفرآباد،3کا پونچھ اور1کامیرپور سے ہےجبکہ 4مریض کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہوئے۔ محکمہ صحت عامہ […]

close