پروفیسر تقدیس گیلانی کا ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ

میرپور (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود و ترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے جمعرات کے روزیہاں ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری کو ان سینٹرزکے بارے […]

کامسر کے مقام پر نصب کرش پلانٹ بند کرنے کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے دارالحکومت مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر واقع کریش پلانٹوں سے پھیلنے والی آلودگی اور بیماریوں سے متعلق مقدمہ عنوانی اتفاق […]

فوڈ اتھارٹی کے ڈھانچہ ضلع اور تحصیل کی سطح تک لے جایا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت فوڈ اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس۔وزیراعظم کی طرف سے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت۔کمیٹی وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کی گئی جس کے ممبران […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف اور گلوبل الائنس فار ویکسین اینڈ ایمونائزیشن-GAVI مشن کے وفد کی ملاقات۔ وزیر اعظم سردار تنویرالیاس نے آزاد جموں و کشمیر میں صحت کے شعبے میں بہتری کے […]

آزاد کشمیر میں کورونا پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں مزید 7 شہری پازیٹیو ہو گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 3 کا تعلق مظفرآباد، ایک کا جہلم ویلی، ایک کا پونچھ اور 2 کا سدھنوتی سے ہے،5 مریض صحت یاب ہوئے، […]

محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر، وزیراعظم کی ہدایت پر ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے، آزادکشمیر جرنلزم لرننگ اکیڈمی کے منصوبے پر عمل شروع

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر نے ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے اور جرنلزم لرننگ اکیڈمی کے منصوبے پر فوری عملدرآمد شروع کر دیا۔ ایک ماہ کے اندر دونوں منصوبہ جات کو فنگشنل کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے بدھ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کے لئے جنوری تک کی مہلت دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم نے حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے لئے جنوری 2023 تک مزید مہلت دینے کی درخواست مسترد کر دی، ایک ماہ اگے پیچھے ھو سکتا ھے، جنوری تک کا ٹائم نہیں دیا […]

سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب کا روزگارڈن شوکت لائنز اور نظامت اعلیٰ زراعت مظفرآباد کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و سمال ڈیمز سردار جاوید ایوب کا روزگارڈن شوکت لائنز اور نظامت اعلیٰ زراعت مظفرآباد کا دورہ۔ دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر محمد الماس عباسی، چیف پلاننگ سیکرٹریٹ زراعت ڈاکٹر راجہ دلپذیر خان، ڈپٹی […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں مزید 4 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے2 کا تعلق مظفرآباد، 1 کا سدھنوتی اور 1 کا بھمبر سے ہے،4مریض صحت یاب ہوئے،188افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محترمہ مدحت شہزاد کا نو تعمیر شدہ پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل راجہ اظہر اقبال نے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے نو تعمیر شدہ پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس میں قائم مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال نے سیکرٹری اطلاعات کو نیوز […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، عبدالقدوس بزنجو اور بیرسٹر خالد خورشید کی آمد

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پر صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی آمد۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف […]

close