اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ سیاسی قیادت نے 84 ہزار 4 سو 74 مربع میل پر پھیلی ریاست جموں وکشمیر کو ناقابلِ تقسیم وحدت قراردیکر متنازعہ ریاست کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست جموں وکشمیر کے اسٹیٹس کے ساتھ کوئی نہیں چھیڑ سکتا ۔پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آ زاد کشمیر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران ممکنہ دہشت گردی تخریب کاری کی روک تھام اور امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے سیکورٹی سخت کردی ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام داخلی راستوں،امام بارگاہوں مساجد اور ماتمی جلوسوں […]
مظفرآباد (آئی اےا عوان) مظفرآباد مانسہرہ ایبٹ آباد روڈپر لوہارگلی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے گزرتے ہوئے گیس ٹینکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگرا ۔ڈرائیور عبدالستار نے چھلانگ لگا کر معجزانہ طور پراپنی جان بچالی جبکہ موقعہ پر موجود ایک شخص زخمی ہوگیا […]
میرپور(پی این آئی) سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اورسابق وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر چوہدری عبدالمجید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے چوہدری عبدالمجید کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر […]
مظفرآباد آئی اےاعون) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر حکومت کے انتظامی اختیارات سمیت ریاست کے تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ وفاقی مشیر برائے امور کشمیر قمرزمان کائرہ اپنے غیر زمہ دارانہ بیان پر کشمیری عوام سے معافی مانگیں ۔ ۔آزاد کشمیر حکومت کے […]
راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم،ٹورازم اتھارٹی کے قیام،بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی وصولی اور اسیران پونچھ پر پولیس کے تشدد کے خلاف مکمّل طور پر پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال کی گئی راولاکوٹ،سدھنوتی ،باغ اور […]
مظفرآباد (پی این آئی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی کوٹلہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے11 اگست سے شروع ہونے والے کوٹلہ ویلی ٹورازم گالاکے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ نئے پروگرام کے مطابق کوٹلہ ویلی ٹوازم گالا اب 3 سے 6 ستمبر تک جاری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے 13ماہ سے پنشن سے محروم AKMIDCکے ملازمین کو فوری پنشن کی ادائیگی، ایل او سی پر ہندوستانی فائرنگ سے معذور ہونے والوں کیلئے گزارہ الاؤنس، آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بورڈ آف انوسٹمنٹ ایکٹ، 300تعلیمی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام […]