مظفرآباد (پی آئی ڈی) آئینی ترمیم کے مسودہ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایوان میں پیش ہونے والے مسودہ قانون پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں جلد ازجلد بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت اور اپوزیشن نے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن بلدیات کی تقرری کیلئے پندرہویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کردیا بل مجلس قائمہ کے سپرد کر دیا آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا افتتاح کر دیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی زیر صدارت کشمیر پریمئر لیگ سیزن 2 کے دوران سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں طاہر محمود قریشی ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد،ڈی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے 75 واں یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے قومی و ملی جذبہ کے ساتھ منانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ہدایت کی کہ آزادکشمیر کے جملہ انٹری پوائنٹس پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ڈپٹی سپیکر نے ممبران اسمبلی دیوان غلام محی الدین، میاں عبدالوحید اور شاہ غلام قادر پر مشتمل […]
میرپور (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحت عامہ حکومت آزادکشمیر کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اسی وجہ سے آزادکشمیرکے تر قیاتی و غیر تر قیاتی بجٹ کا 10فیصدصحت عامہ پر خرچ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت جہلم ویلی اور ضلع نیلم میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہر تال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ طلباءایکشن کمیٹی کی کال پر تمام تاجروں،ٹرانسپورٹرز،سول سوسائٹی،وکلائ،طلباء،سیاسی کارکنان کی مظفرآباد ڈویژن میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنر ل و چیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے وفاقی مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ اور آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیرکابینہ کا بڑا فیصلہ، سرکاری تقریبات کا آغاز قران پاک سے کرنے کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا لازمی قرار دے دیا گیا۔وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت منعقدہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں […]