سردار صغیر چغتائی شہید کے ریاستی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح بہبود کے ادھورے مشن کو مکمل کریں گے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا اعلان

بنگوئیں راولاکوٹ(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیروتحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ سابق ممبر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل سردار صغیر چغتائی شہید کے تحریک آزادی کشمیر،ریاستی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح بہبود […]

بھارت کی ریاستی دھشت گردی سے جان بچا کر کنٹرول لائن عبور کرنے والے دو افراد ریاستی شہری ہیں، ان پر فارنر ایکٹ نافذ نہیں ہوتا انھیں آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا جائے، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے بھارت کی ریاستی دھشت گردی سے جان بچا کر کنٹرول لائن عبور کرنے والے دو ریاستی باشندوں کو بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق گلگت بلتستان کی عدالت کافیصلہ نا […]

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کااجلاس، منگلا ڈیم متاثرین کے ذیلی کنبوں کے رہائشی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤ س میں منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کاخصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر اجلاس میں کمشنر میرپور ڈویژن شوکت علی، ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری […]

باغ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو سید خالد گردیزی نے یوم دفاع کے موقع پر تلوار کے طور پر پیش کی

باغ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان کو سید خالد گردیزی اور سید طارق گردیزی نے یوم دفاع کے موقع پر شہید اول سید خادم حسین شہید کی برسی کی تقریب میں […]

پاکستان اور پاکستانیت پر مکمل ایمان رکھتے ہیں مگر اپنی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا باغ میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب

باغ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع اور سالمیت ہمیں ہر چیز پر مقدم ہے یوم دفاع پاکستان پر تجدید عہد کرتے ہیں کہ پاکستان اور پاکستانیت پر مکمل ایمان رکھتے ہیں ہیں مگر اپنی شناخت […]

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے ضلع باغ کے عوام کو تعلیم کے فروغ اور بنیادی مسائل کے حل کیلئے تاریخی پیکج دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں، ترجمان وزیراعظم توصیف عباسی

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ضلع باغ کے عوام کے محرومیوں کو دور کرنے تعلیم کے فروغ اور بنیادی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے تاریخی پیکج دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں. […]

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیر تربیت سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کاپی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ ، سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد اور ڈائریکٹر اطلاعات کی بریفنگ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیر تربیت سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد نے پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ کیا سیکرٹری اطلاعات وانفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ مدحت شہزاد اور ڈائریکٹر اطلاعات راجہ امجد حسین منہاس نے محکمہ اطلاعات کے شعبہ نیوز، الیکٹرانک […]

آزاد کشمیر بھر میں متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے لگائے کے امدادی کیمپوں میں سامان اور نقد رقم جمع کرنے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر بھر میں متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے لگائے کے امدادی کیمپوں میں سامان اور نقد رقم جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے جہلم ویلی گڑھی دوپٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے متاثرین […]

جب تک آزاد کشمیر کے عوام کا حق قائم ہے، بااختیار آزاد خطہ موجود ہے تو مسئلہ کشمیر کو کوئی ختم نہیں کر سکتا، راجہ محمد فاروق حیدرکا استقبالیہ سے خطاب

باغ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جب تک آزاد کشمیر کے عوام کا حق قائم ہے، بااختیار آزاد خطہ موجود ہے تو مسئلہ کشمیر کو کوئی ختم نہیں کر سکتا، ہماری زندگی میں […]

چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر بھرمیں یوم دفاع پاکستان، کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان سمیت آزاد کشمیر بھرمیں یوم دفاع پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ پاکستان کی سلامتی،کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے […]

6 ستمبر کے شہداء اور غازیوں کے نام، پاکستان اور آزاد کشمیر کی کوہ پیماہ ٹیم نے چناسی، ناگا ٹاپ سر کر کے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا،

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان اور آزاد کشمیر کی دس رکنی کوہ پیماہ ٹیم نے یوم دفاع کے موقع چناسی اور ناگا ٹاپ سر کر کے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کر کے 6 ستمبر 1965 کے شہداء اور غازیوں کے […]

close