اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کی ثالثی کی پیشکش پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خیر مقدم

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش برقرار رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے […]

خیرات نہیں تحفہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کی پرنسپل، اساتذہ اور طالبات نے متاثرین سیلاب کیلئے تحائف بھیج کر قابل تقلید مثال قائم کردی

مظفرآباد (آئی اےاعوان) خیرات نہیں تحفہ ،گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی مظفرآباد کی پرنسپل،اساتذہ اور طالبات نے متاثرین سیلاب کیلئے تحائف بھیج کر قابل تقلید مثال قائم کردی۔ آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات اور اساتذہ […]

مقبوضہ ریاست میں باہر کے لوگوں کو ووٹنگ کا حق دینا ظالمانہ اور غیر قانونی ہے، کشمیری عوام ریاست کے اندر اور عالمی سطح پر مزاحمت کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے ہندوستانی فوجیوں کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی کی میڈیا حکمتِ عملی، عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی میڈیا ٹیم بشمول گلگت کے وزیر اطلاعات، آزاد کشمیر کے معاون خصوصی کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صوبائی وزراء اطلاعات کا ایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ،سابق وفاقی وزراء شبلی فراز، چوہدری فواد حسین […]

آزاد کشمیر، نامعلوم حملہ آوروں نے ڈڈیال بار کے ممبر وقار الطاف ایڈووکیٹ کو گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا

ڈڈیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل ڈڈیال میں بہیمانہ قتل کی واردات، پولیس کی وردی میں ملبوس مبینہ نامعلوم حملہ آوروں نے ڈڈیال بار کے ممبر وقار الطاف ایڈووکیٹ کو گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ قاتل […]

حویلی کہوٹہ، گاؤں مندھار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جانبحق 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیں

ضلع حویلی کے گاؤں مندھار میں ہفتہ کی صبح شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 13 سالہ بچہ محمد فرحان اور بچی ماہ نور فاطمہ موقع پر جاں بحق جبکہ دیگر تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں میمونہ ، صائمہ اختر اور نادرہ […]

باغ دھڑے کے زمیندار نے اپنے باغات کے سیبوں سے تیار کردہ جام کی مارکیٹ میں سپلائی شروع کر دی، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی طرف سے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان

باغ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع کے علاقہ باغ دھڑے سے تعلق رکھنے والے زمیندار یاسین خان نے اپنے باغات کے سیبوں سے مقامی سطح پر جام تیار کر کے مارکیٹ میں سپلائی کر نا شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے سردار […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی کوٹلی میں این صحافی یاسر حسن کے چچا، ارشد حسن، اشرف حسن کے بھائی امجد حسن کی وفات پر فاتحہ خوانی

کوٹلی (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد کوٹلی میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری یاسر حسن کے چچا، ارشد حسن اور معروف کاروباری شخصیت اشرف حسن […]

مظفرآباد میڈیکل کالج کی ٹیم متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان، ادویات کی دوسری کھیپ لے ڈیرہ غازی خان روانہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد میڈیکل کالج کی ٹیم متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان اور ادویات کی دوسری کھیپ لے ڈیرہ غازی خان روانہ ہو گئی۔ ٹیم ڈیرہ غازی خان میں متاثرین کے علاج معالجے کیلئے فری میڈیکل کیمپ بھی لگائے گی۔ آزاد کشمیر […]

ضلع حویلی میں ٹیلی ہیلتھ سینٹر اور لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن سینٹرز سینٹرز کا افتتاح

حویلی کہوٹہ (آئی اے اعوان) ضلع حویلی میں ٹیلی ہیلتھ سینٹر اور لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن سینٹرز سینٹرز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال اور سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے خورشید […]

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، باغ کا جلسہ ٹریلر تھا، عمران خان کا آزاد کشمیر میں جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا، سردار تنویر الیاس کی وفود سے گفتگو

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) حکومت بنائی ہے ،چلانی بھی آتی ہے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، باغ کا جلسہ ٹریلر تھا عمران خان کا آزاد کشمیر میں جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے […]

close