آزاد کشمیر، نویں دسویں کے سالانہ نتائج صفر دینے والے 148 سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان معطل، انکوائری شروع

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں صفر نتائج دینے والے 148 سرکاری ہائی سکولوں کے پرنسپلز، صدر معلمیں، صدر معلمات کو فوری طور پر معطل کر کے انکوائری کا حکم […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم تنویر الیاس اپنے وزراء عبدالماجد خان اور دیوان چغتائی کا دباؤ پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے، چیئرمین ٹیوٹا اور چیئرمین سی بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاریخ اجراء سے منسوخ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس اپنی کابینہ کے وزراء عبدالماجدخان اور دیوان علی چغتائی کا دباو پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے۔ آزادکشمیر پولیس کے ریٹائرڈ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی کو چئیرمین ٹیوٹا اور چئیرمین سی بی […]

پلندری، امریکی سفیر کی آزاد کشمیر دھرتی پر آنے سے ہندوستانی میڈیا تلملا اٹھا ہے، وزیر اعظم تنویر الیاس کا جلسے سے خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایمبیسیڈر کا آزادکشمیر کی دھرتی پر آنے سے ہندوستانی میڈیا تلملا اٹھا ہے. ڈونلڈ بلوم نے ہمارے خطہ کو آزاد کشمیر کہ کر پکارنا ہندوستان […]

آزاد کشمیر، اسمبلی اجلاس ڈپٹی سپیکر نے ایجنڈے کی تکمیل کے بغیر ملتوی کر دیا، متحدہ اپوزیشن نے سیکرٹری اسمبلی کے پاس ریکوزیشن دوبارہ جمع کرا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہوئے بغیر اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔ متحدہ اپوزیشن نے دوبارہ اجلاس طلب کرنے کیلئے سیکرٹری اسمبلی کے پاس ریکوزیشن جمع کرا […]

آزاد کشمیر، حکمران پی ٹی آئی قیادت کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے، سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم تنویر الیاس کا اسمبلی فلور پر پول کھول دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے دو بڑوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر عبد القیوم نیازی نے اسمبلی کے فلور پر اپنی جماعت کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے ڈھول کا پول کھول […]

مظفرآباد، وزیر اعظم تنویر الیاس نے چوہدری لطیف اکبر، راجہ محمد فاروق حیدر اور عبدالقیوم نیازی سے معافی مانگ لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے فلور پر قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور پی ٹی آئی کے راہما سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے […]

مظفرآباد، اسپیکر نے راجہ فاروق حیدر اور چوہدری لطیف اکبر کی تحاریک استحقاق کو مجلس استحقاق کے سپرد کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے پیش کی جانے والی تحاریک استحقاق کو اتفاق رائے سے مجلس استحقاق کے سپرد […]

مظفر آباد، وزیراعظم تنویر الیاس سابق وزیر اعظم عبد القیوم نیازی اور اسپیکر انوار الحق سے بھی الجھ پڑے، اسیپکر چیمبر میں مبینہ تلخ کلامی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی

مظفر آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی اور اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سے بھی الجھ پڑے۔ اسیپکر چیمبر میں وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی جانب سے سردار عبدالقیوم نیازی اور چوہدری انوار الحق سے […]

آزاد کشمیر، اسپیکر نے صحافیوں پر اسمبلی اجلاس کی کوریج پر پابندی عائد کر دی، گیٹ کے سامنے صحافیوں کا دھرنا، معاون خصوصی اطلاعات کی مداخلت پر پابندی اور دھرنا بھی ختم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ہر شہری کو اطلاعات تک رسائی کا حق دینے کیلئے قانون سازی کرنے والی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے مظفرآباد کے صحافیوں پر اسمبلی کے اجلاس کے کوریج کرنے پر […]

مظفرآباد، راجہ فاروق حیدر پر اسمبلی میں حملے کے خلاف احتجاج جاری، اسمبلی کے گیٹ پر دھرنا، ایوان کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پر قانون ساز اسمبلی میں حملے کے خلاف تیسرے دن بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا مظاہرین نے قانون ساز اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دیا اور ٹائر جلا کر سڑک بند […]

معروف آسٹریلین صحافی رانيا ابو زيد کا دورہ مظفرآباد، مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ میں مقیم کشمیری مہاجرین پر بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) معروف آسٹریلین صحافی رانيا ابو زيد کا دورہ مظفرآباد، مہاجرکیمپ ٹھوٹھہ میں کمشنر بحالیات چوہدری محمد فرید نے انہیں آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم کشمیری مہاجرین اور کیمپ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین […]

close