وزیر تعلیم آزادکشمیر دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔مظفرآباد میں آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

پی ٹی آئی کے لوگ ووٹ مانگنے آئیں تو انہیں گزشتہ عام انتخابات کے جھوٹے وعدے یاد دلائیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر

ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ فرعونی دعوے کرنے والوں کا انجام دنیا نے دیکھ لیا پاکستان کو معاشی طور پر کنگال کرنے معاشرتی تقسیم اور نفرت کے بیج بونے والے جلد اپنے منطقی انجام […]

وادی نیلم میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والےسیاحوں اور علاقہ مکینوں کے ورثامیں امدادی رقم تقسیم کر دی گئی

مظفر آباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے 13 سیاحوں اور علاقہ مکینوں کے ورثاءکو 52 لاکھ روپے امدادی رقم کے چیک تقسیم کردیئے گئے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایت پر […]

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا 75 واں یوم تاسیس قومی و ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منائے جانے کا فیصلہ

مظفر آباد(پی این آئی)24 اکتوبر کو آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منانے کے حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ۔چیئرمین قومی تقریبات اور آزادکشمیرکے سینئر ترین وزیر خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی […]

سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کی جانب سے آزاد کشمیر میں اربوں روپے کی لاگت سے تین میگا پراجیکٹس پر دستخط

مظفرآباد(پی این آئی) سعودی ڈویلپمنٹ فنڈآزادکشمیر میں ہائیڈرو پاور اور ٹینل کی تعمیر کے تین بڑے منصوبوں کی تعمیر کیلئے 29 ارب 88 کروڑ 88 لاکھ 56 ہزار روپے فراہم کرے گا۔اکنامک افیئرز ڈویژن سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے مابین فنڈز کی فراہمی کے معاہدوں پر […]

موسم سرما کی آمد، آزاد کشمیر کی بلند چوٹیاں برف سے ڈھک گئیں، سردی کی شدت میں اضافہ

مظفر آباد (آئی اے اعوان)آزادکشمیر کی بلند چوٹیوںپر برفباری نے موسم سرما اور سردی کی آمد کا بگل بجایا ۔وادی نیلم کے بالائی علاقوں تاو بٹ،ہلمت،کریم آباد،نکرو،شونٹھر،اڑنک کیل،رتی گلی نوری ناڑ ٹاپ اور جاگراں ویلی میں برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا ۔ وادی لیپہ،پیر […]

دریائے نیلم میں پانی بھرتے ہوئے پھسل کر گرنے والی 8 سالہ معصوم بچی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

مظفر آباد (آئی اے اعوان)آزادکشمیر کی وادی نیلم میں اسلام پورہ کے مقام پر پانی بھرتے ہوئے پھسل کر دریائے نیلم میں ڈوبنے والی بچی اجوہ کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی ۔ ریسکیو 1122 اور سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ٹیموں اور علاقہ […]

منشیات فروشوں کی پشت پناہی کے الزام میں آزاد کشمیر پولیس کے درجنوں اہلکار معطل

مظفر آباد (آئی اے اعوان)قانون کے محافظوں کو منشیات فروشوں کی پشت پناہی مہنگی پڑی۔ آزادکشمیر پولیس کے 32 اہلکار قانون کی گرفت میں آگئے۔ معطلی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر نے منشیات فروشوں،منشیات فروشوں سے تعلق رکھنے،رشوت لینے اور غیر […]

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کا آزاد کشمیر بھر میں شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ریڈ فاونڈیشن کی خدمات کا اعتراف

مظفر آباد (آئی اے اعوان)چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے آزادکشمیر بھر میں شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ریڈ فاونڈیشن کے کرادار کو سراہا ہے چیئرمین فاؤنڈیشن پروفیسر غلام مصطفی کی قیاد ت میں ریڈ فاؤنڈیشن کے وفد […]

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی امریکا میں مقیم کشمیری و پاکستانیوں سے 8 نومبر کو امریکا میں ہونیوالے گورنرز اور مئیرز کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

نیویارک (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 8نومبر کو امریکہ میں ہونے والے گورنرز اور میئرز کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں تاکہ جہاں وہ اپنے اور یہاں پر مقیم تارکین […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات، ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں اہم ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو حالیہ ضمنی انتخابات میں […]

close