مظفرآباد(پی آئی ڈی )صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ کے دورے کے بعدوطن واپسی کے لئے جب نیویارک کے جان ایف کنیڈی ائیرپورٹ پہنچے تو امریکہ کی مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں کشمیریوں نے انہیں ائیرپورٹ پر الوداع کیا۔ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)یورپین پارلیمنٹ کے وفد کا آزادجموں وکشمیر کا دورہ، آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے ایوان وزیرعظم میں ملاقات کی۔یورپین پارلیمنٹ کے وفد میں مسٹر Herve Juvin اورمسز Virginie Joron شامل تھے۔جبکہ اس موقع […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے مالی سال 2022-23کے 46کروڑ 81لاکھ 17ہزار روپے کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر نے قائد پاکستان عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کوپاکستان کا امن تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے سے متعلق قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی تجویز سے اتفاق کیا ہے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں27 نومبر کو جماعتی بنیادوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 11 ہزار 582 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہوں گے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کے دیرینہ ساتھی اور حلقہ کھاوڑہ سے پیپلز پارٹی کے اہم رکن چوہدری ضیاد قاسم ایڈووکیٹ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر گئے۔وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ ایمز ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے۔ایمز ہسپتال میں بہترین وی آئی پی وارڈ بنایا جائے تاکہ لوگ مریضوں […]