بنگوئیں راولاکوٹ(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اس کی جڑیں دن بدن مضبوط ہو رہی ہیں۔ آمدہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کریگی۔ […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں انتخابی گہما گہمی بڑھ گئی 27 نومبر 2022 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور جانچ پڑتال کا اہم مرحلہ مکمل ہو گیا 24اکتوبر شام 4 بجے تک بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 13637 امیدواران نے […]
مظفرآباد (پی این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کئی روز تک جاری رہنے کے بعد سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے کورم پورا نہ ہونے کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی)27 اکتوبر 1947 کوبھارتی افواج کی جانب سے ریاست جموں وکشمیر کے بڑے حصے پر جبری قبضے ، کشمیریوں کوآزادی اور حق خودارادیت سے محروم رکھنے کے 75 سال مکمل ہونے کے خلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں ۔ بھارتی فوج […]
واشنگٹن(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاسی قیادت مسئلہ کشمیر پر متحد اور یکجان ہے اسی طرح میری خواہش ہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت بھی مسئلہ کشمیر اور ایٹمی پالیسی پر متحد و متفق […]
باغ(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیر ائیر لائن کا افتتاح اور کئی دہائیوں بعد بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کے وہ کام ہیں جو آج تک کوئی نہیں کر سکا زکوۃ فنڈز میں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر و حکومت آزاد کشمیر کی فوکل پرسن برائے کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ و ممبر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی سے متاثرین کوہالہ پراجیکٹ کے وفد کی ملاقات۔وفد میں تسلیم عباسی،راجہ محمد ممتاز خان،میجر (ر) رفیق، راجہ عاصم خورشید،رمیض ممتاز،راجہ […]
مظفرآباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کیا ہے کہ سنا ہے کہ پھر کسی کو پندرویں ترمیم کا بخار چڑھا ہوا ہے، پاکستان کے مفادات کو اسی خواہش نے بہت نقصان […]
مظفرآباد (پی این آئی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے یوم تاسیس کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے موقع پر سرکاری سکولوں کے طلباء وطالبات نے اپنی سریلی آواز میں کشمیری نغمے گا کر دنیا کے منصفوں اور عالمی اداروں کے سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجوڑ ڈالا […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا ڈائمنڈ جوبلی 75واں یوم تاسیس ریاست بھر میں ملی جوش و جذبہ اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کی یہ حکومت اپنی تمام تر توانائیاں تحریک آزادی […]