آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کسی صورت التوا کا شکار نہیں ہونگے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفر آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کسی صورت التوا کا شکار نہیں ہونگے،عمران خان کے ویژن،پی ٹی آئی کے انتخابی منشور اور عوام سے کیے گئے بڑے وعدے کو عملی […]

وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت پیدا ہونیوالی صورتحال پر اہم اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریار کی زیر صدارت وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کے قیام کی خاطر سکیورٹی فورسز کی عدم فراہمی کے حوالہ سے لکھے گئے مکتوب کے […]

حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر دی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) حکومت پاکستان نےآزاد کشمیر میں ستائیس نومبر کو ہونے والے بلدیاتی کے لئے سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کردی وزارت داخلہ نے ایک مکتوب کے ذریعے آزادکشمیر حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔ محکمہ داخلہ حکومت پاکستان نے سیکرٹری کشمیر افیئرز […]

31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے گئے، جن کو ٹکٹ جاری نہیں ہو سکے خصوصی نشستوں پر انہیں ایڈجسٹ کیا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ31سال بعد بلدیاتی انتخابات میں عوام کی محرومیوں کا ازا لہ کرنے،شفاف پرامن انتخابات کے انعقاد اور اقتدا ر نچلی سطح پر منتقل […]

بلدیاتی انتخابات، امیدواران کیلئے بطور امیدوار انتخابی عمل سے دستبرداری کا وقت ختم ہو گیا

مظفر آباد(پی آئی ڈی )آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کے لئے بطور امیدوار انتخابی عمل سے دستبرداری کا وقت 29اکتوبر 2022دن 2بجے مقرر تھا جسے حکومت، اپوزیشن […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی واشنگٹن میں تفصیلی ملاقات

مظفر آباد(پی این آئی)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی پاکستانی سفارتخانے واشنگٹن میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور امریکہ میں پاکستان کے […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں 31 اکتوبر تک آر و کے پاس جمع کرانے ہدایت

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے پارٹی ٹکٹ کے ساتھ درخواستیں 31 اکتوبر تک ریٹرننگ آفیسروں کے پاس جمع کرانے ہدایت کر دی ہے۔ آزاد جموں وکشمیر […]

تحریک انصاف کی حکومت نے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے 31 سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کر دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس

مظفر آباد(پی این آئی) آزادکشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے 31 سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا وعدہ پورا […]

مسلم کانفرنس کے سینئر نائب صدر ملک محمد نواز کی جلد مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک محمد نواز نئی سیاسی اڑان بھرنے کیلئے لندن پہنچ گئے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور مریم […]

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں یوم سیاہ کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن(پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں 27اکتوبریوم سیاہ کے موقع پر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیریوں کا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈی جی وزیراعظم آفس برائے سیاسی امور ڈی آئی جی ریٹائرڈ سردار گلفراز خان سے ذمہ داریاں واپس لے لیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ڈائریکٹر جنرل وزیراعظم آفس برائے سیاسی امور ڈی آئی جی ریٹائرڈ سردار گلفراز خان سے زمہ داریاں واپس لے لیں۔ سردار گلفرار خان وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل افیئر گریڈ 20 کے عہدے پر […]

close