مظفر آباد(آئی اے اعوان)چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت تیسرے ونٹر سپورٹس فیسٹیول -2022-23کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ ونٹر سپورٹس فیسٹیول 25جنوری سے 04فروری 2023تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول میں باغ گنگا چوٹی، پیر چناسی مظفرآباد اور اڑنگ کیل میں سپورٹس […]
