راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایل اے 22۔ پونچھ 5 میں آبائی پولنگ سٹیشن ڈھکی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے اس موقع پر پولنگ کے عمل کو دیکھا اور پولنگ عملے سے ان کی خیریت دریافت […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حویلی کہوٹہ کی 12 یونین کونسلز میں سے 10 کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق صرف ایک نشست پر […]
مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، آج صبح سے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مظفر آباد ڈویژن میں پہلے مرحلے کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد آج پونچھ ڈویژن کے 4 […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ پو نچھ ڈویژ ن میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر پو لیس کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس، رینجر ز اور خیبر پختون […]
مظفرآباد/امریکہ(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں پانچویں سالانہ ہیومن رائٹس کانفرنس میں ” بطور KeyNote Speaker”شرکت کیلئے مدعو کر لیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ہیومن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر جموں وکشمیرکابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلا س میں وزراء حکومت،چیف سیکرٹری،سیکرٹری صاحبان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ”رحمت اللعلمین و خاتم النبین سیدنا محمد ﷺو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزراء حکومت، سیکرٹری صاحبان اور سربراہان محکمہ جات کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں 2ارب 36 کروڑ […]
مظفر آباد (آئی اے اعوان) دوران سفر دو سال کے بچے سے اچانک گولی چل گئی۔ ماں بیٹی شدید زخمی ہو گئیں۔ بیٹی سی ایم ایچ مظفرآباد کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں زندگی اور موت کہ کشمکش میں مبتلا جبکہ ماں ایمز ہسپتال کی ایمرجنسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ ناروے کا انسانی حقوق پر بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور ناروے نے دنیا میں مختلف جگہوں پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 1983کے قاعدہ 53کے تحت بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدوار سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن شائع ہونے کے پندرہ ایام میں اپنے اخرجات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروانے کے پابند ہیں۔ ترجمان […]