انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 56 پیسے پر بند ہوئی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں