موٹر سائیکل ساز معروف کمپنی اٹلس ہونڈا نے اپنے آئندہ آنے والے ماڈلز میں چند کارآمد اور دلچسپ بہتریوں کی تفصیلات سامنے لائی ہیں۔
نئے ماڈلز میں:
-
لمبے سفر کے لیے زیادہ آرام دہ نئی سیٹ
-
دلکش اور جدید اسٹیکر گرافکس
-
چمکدار کروم ایکزاسٹ اور سائیڈ کورز کے ساتھ پریمیم لک
-
ہلکی انجن سیٹنگز کے ذریعے بہتر فیول اکانومی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق، ہونڈا 2026 ماڈل کو اگست یا ستمبر 2025 میں متعارف کرانے کا امکان ہے۔
متوقع قیمتیں:
-
اسٹینڈرڈ ورژن: تقریباً 1,57,900 روپے
-
اسپیشل ایڈیشن: تقریباً 1,62,500 روپے
نئے ماڈلز صارفین کو بہتر کارکردگی اور جدید انداز کے ساتھ مزید آرام دہ سواری فراہم کریں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں