خوشخبری ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

بلوچستان بجٹ میںسرکاری ملازمین کے گریڈ 1 سے 22 ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ کردیاگیا ۔

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ،اہل صوبائی ملازمین کو گریڈ 1 سے 16 تک ڈسپیریاٹی ریڈکشن الاؤنس 20 کرنے کے تجویز  کی گئی ،بلوچستان پینن فنڈز کے لئے 1 ارب روپے مختص کے گئے  ،بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے لئے 4 ارب 50 کروڑ مختص کیے گئے

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close