بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا514روپے بڑھکر 2 لاکھ 90 ہزار 280 روپے کا ہوگیا۔
اس سے قبل انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا6ڈالر مہنگا ہو کر3224 ڈالر کا ہوگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں