امریکی ڈالر پھرسے مہنگا،کتنا ؟ جانیں

 

انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 279.27 روپے سے بڑھ کر 279.37 روپے پر بند ہوا،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279.27 روپے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close