انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.82 روپے پر بند ہوا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close