پاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔

ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5لاکھ روپے ہے۔

پی ٹی آئی نے دھرنے کا اعلان کر دیا ، کب اور کہاں؟ جانیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close