20 لاہور (پی این آئی) تندور مالکان نے روٹی کی قیمت ایک روپے کم کر کے 15روپے مقرر کر دی۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور شہر میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھا کر
سے 25 روپے کر دی گئی ہے۔۔۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق آٹا اور گندم کی قیمت 30 فیصد تک کم ہونے کے باوجود نان کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔۔۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں کیک رس، ڈبل روٹی، بسکٹ سمیت کسی بیکری آئٹم کی قیمت کم نہ ہو سکی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ چکی مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں