مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا ۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 687 روپے مقررکی گئی ہے، زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 456 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 254 روپے کی سطح پر برقرار ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close