مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ

پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 475روپے تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close